Aloo or moong daal k bhallay

Outstanding recipe too much yammmiii
Aloo or moong daal k bhallay
Outstanding recipe too much yammmiii
Steps
- 1
دال کو 4 سے 5 گھنٹے کے لئے بھگو کر رکھ دیں
- 2
اب دال کا سارا پانی نکال لیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر بلینڈ کر لیں دال کر سخت بلینڈ کر ے زیادہ نرم نہ ہو
- 3
آلو کو کش کر لے اور اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں
- 4
دال میں آلو اور سارے مصالحے ڈال کر مکس کر لیں اور بیسن بھی ڈال دیں بیسن ضرورت کے مطابق کم یا زیادہ بھی کر سکتے ہیں
- 5
اب کڑاہی میں آئل ڈال کر گرم کر لیں اور مکسچر میں بیکنگ سوڈا ڈال کر مکس کر لیں اور بھلے فرائی کر لیں
- 6
جب گولڈن ہو جائے تو اسے نکال لیں
- 7
ان کو پانی میں بھگو کر رکھنے کی ضرورت نہیں ہے اس ہی تھوڑا سا ٹھنڈا کر کے ڈش میں نکال لیں
- 8
سب سے پہلے اوپر سادہ دہی ڈال دیں
- 9
اب پودینہ کی چٹنی میں تھوڑا سا دہی اور سبز مرچ ڈال کر مکس کر لیں اور بھلے والی ڈش میں ڈال دے
- 10
اوپر املی کی چٹنی ڈال دیں
- 11
اب اوپر پیاز ٹماٹر اور چاٹ مصالحہ ڈال دیں
- 12
آلو مونگ دال کے بھلے تیار ہیں اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Similar Recipes
More Recipes
-

Spicy George Foreman
-

Bukharicooking vlogs
-

Shital Jataniya
-

Jacket Potatoes with Cheese Filling
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Mango Shrikhand - Aamrakhand - Indian traditional desert
Manisha Sampat
-

Ruchi Agarwal
-

ifuchi
-

Priyangi Pujara
-

ifuchi
-

Mango Malai Kulfi - Summer Special Frozen Dessert
Manisha Sampat
-

Alcoholic Sweet Potato Casserole
Sean Cooper -

Charlie
-

California Farm Skillet Cornish Hen
Hobby Horseman
-

Sean Cooper -

Saima Shahzad
-

Naheed Alam
-

Sudipa Gope
-

Laura
-

Samantha B
-

Sam Meadley
-

Abigail Sitsofe
-

Saima Shahzad
-

Naheed Alam
-

Naheed Alam




























Comments (9)