Gul e firdos

#crl
اسلام علیکم دوستوں
جی جناب کیک یا فرنی کھیر جو بھی اس ویک کا ٹاپک ہے
میں نے یہ ریسیپی ٹرائ کی جو کہ کھیر اور فرنی کا امتزاج ہے
چلے میرے کچن میں
Gul e firdos
#crl
اسلام علیکم دوستوں
جی جناب کیک یا فرنی کھیر جو بھی اس ویک کا ٹاپک ہے
میں نے یہ ریسیپی ٹرائ کی جو کہ کھیر اور فرنی کا امتزاج ہے
چلے میرے کچن میں
Steps
- 1
سب سے پہلے لوکی کو چھیل لیں اب اسے کدوکش کر لیں
- 2
دودھ کو لو فلیم پر رکھے اور کدوکش لوکی ڈال دیں اور پکنے دیں لو فلیم پر پندرہ منٹ کے بعد چاول ڈال دیں اب تقریبا اتنی دیر تک پکائیں کہ لوکی اور چاول ایک جان ہو جائیں
- 3
اب اس کو گھونٹ لیں اور اب چینی ڈالیں اور مکس کریں کھویا ڈالیں الائچی پاؤڈر بادام پستے سب چیزوں کو ڈال کر مکس کریں اور ایک ٹی اسپون کیوڑا اینسس ڈال دیں سرونگ باول میں ڈال دیں اور فریزر میں ٹھنڈا کر لیں سرو کریں انجوئے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Cricket Protein Powder Cookies
Mira Erslovas
-

Hearty Oat Bowl with Seeds and Fruits
Uzma Syed
-

Sum Insects -

Sum Insects -

Sum Insects -

Sum Insects -

Santy Coy
-

Kumkum Chatterjee
-

Grill Nation's Hot Honey Fried Chicken Sandwich
Kimberly Pace
-

Annik B
-

Noor Ul Ann
-

Sudipta Saha
-

Noor Ul Ann
-

Umme Azaan Khan
-

Saima Shahzad
-

Neha Arora
-

Zucchini Karaage wrapped in thin slices of pork
Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Rumana Irfan
-

Chef K. Madaks Bakery
-

Hiroko Liston



















Comments (9)