Beef biryani💕بیف بریانی 💕

#mentorship
#crl
بریانی کراچی والوں کا لوو❤ ہے
صبح ہو شام ہو رات ہو اینی ٹائم بریانی کے دیوانے ہیں ہمارے بچے تو رات کے 2 بجے اٹھ کر بھی بریانی کھانے کو ریڈی ہوتے ہیں اور ہو بیف بریانی تو کیا ہی بات ہو ❤
Beef biryani💕بیف بریانی 💕
#mentorship
#crl
بریانی کراچی والوں کا لوو❤ ہے
صبح ہو شام ہو رات ہو اینی ٹائم بریانی کے دیوانے ہیں ہمارے بچے تو رات کے 2 بجے اٹھ کر بھی بریانی کھانے کو ریڈی ہوتے ہیں اور ہو بیف بریانی تو کیا ہی بات ہو ❤
Steps
- 1
سب سے پہلے گوشت دھو کر چھلنی میں پانی نتھار لیں
پھر پیاز باریک کتر کر ایک پتیلے میں آٸل گرم کرکے ثابت گرم مصحالے اور پیاز گولڈن براٶن کرلیں
پھر اس میں گوشت ایڈ کرکے کلر چینج ہونے تک پکاٸیں
پھر ادرک لہسن پیسٹ ایڈ کرکے اچھے سے بھونیں - 2
جب ادرک لہسن پیسٹ کی اچھے سے خوشبو آنے لگے تو اس میں نمک مرچ ہلدی ڈال کر اچھے سے مکس کرکے بھونیں
- 3
اب اس میں ٹماٹر کٹنگ کرکے ایڈ کریں اور ایک گلاس پانی ایڈ کرکے گوشت گلنے تک پکاٸیں جب گوشت گل جاۓ تو اس میں آلو بخارا ایڈ کریں اور مصحالہ بھون لیں کہ آٸل اوپر آجاۓ
چاولوں کو کم از کم ڈیڑھ سے دو گھنٹے بھگو دیں یا اپنے چاول کے حساب سے بھگو لیں - 4
اب چاولوں کو ہاف ٹی اسپون زیرہ دو ٹکڑے دارچینی اور نمک کے ساتھ بواٸل کرلیں جب چاول ایک کنی رہ جاۓ تو ان کا پانی چھلنی میں ڈال کر نتھار لیں
اب پتیلے میں ایک تہہ چاول کی بچھاٸیں اس پہ بواٸل آلو کی تہہ بچھاٸیں - 5
پھر اس پہ گوشت مصحالے کی تہہ بچھاٸیں پھر ہرا مصحالہ ایڈ کریں پھر اس پہ چاولوں کی تہہ لگاٸیں
- 6
اب زردے کا کلر ایڈ کریں پھر بچا ہوا ہرا مصحالہ اور پسہ گرم مصحالہ ایڈ کریں اور اچھے سے کور کرکے دم لگادیں دس سے پندرہ منٹ دم کے لٸیے بہت ہے ورنہ بالکل لو فلیم کر کے دس منٹ اور دم دے لیں
- 7
مزیدار سی بیف بریانی ریڈی ہے ڈش آٶٹ کریں اینجواۓ کریں 😋😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Traditional Bajra-Tomato Jugalbandi
culinarycubit
-

Kumkum Chatterjee
-

Pakhala or Fermented Rice Platter
Madhumita Bishnu
-

Cluelesskitty
-

Amazing Foodies
-

Sirine Chmaysem
-

Shobha Deshmukh
-

Garima Mayur Mangwani -

Soumini Bhattacherjee
-

Grill Nation's Hot Honey Fried Chicken Sandwich
Kimberly Pace
-

Annik B
-

Manisha Malvi Angaitkar
-

Midhat Jalil
-

Noor Ul Ann
-

Sudipta Saha
-

Noor Ul Ann
-

Saima Shahzad
-

Umme Yousuf
-

Neha Arora
-

Zucchini Karaage wrapped in thin slices of pork
Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Rumana Irfan





























Comments (6)