Chicken Bread

#Eidulfitrdastarkhwan
#ambassador
عید پر چکن بریڈ بنانا مسٹ ہے کیونکہ سب کو پسند ہے اور مجھے آسانی بھی ہوتی ہے ایک دن پہلے بنا کے فرج میں رکھ دیتی ہوں اور عید کے دن مائیکرو وئیو کر کے سرو کر دیتی ہوں
Chicken Bread
#Eidulfitrdastarkhwan
#ambassador
عید پر چکن بریڈ بنانا مسٹ ہے کیونکہ سب کو پسند ہے اور مجھے آسانی بھی ہوتی ہے ایک دن پہلے بنا کے فرج میں رکھ دیتی ہوں اور عید کے دن مائیکرو وئیو کر کے سرو کر دیتی ہوں
Steps
- 1
چکن کو نمک گرم مصالحہ ڈالکر ابال لیں اور گل جائے تو پانی اسی میں ڈرائی کر لیں پھر شریڈ کر لیں
- 2
آئل گرم کر کے پیاز کو ترانسپیرنٹ ہونے تک ساتے کر کے بقیہ تمام اجزاء ڈالکر مکس کر لیں
- 3
ڈو کے اجزاء مکس کر کے سافٹ ڈوگوندھ کے ایک گھنٹہ پروفنگ کریں کہ پھول کے ڈبل ہو جائے پھر 2 پیڑے بنا کے ریکٹ اینگل بیل لیں کناروں پر کٹس لگا کے پیچ میں فلنگ رکھیں اور پھر آلٹرنیٹ دونوں طرف کی کٹنگس کو ٹوئسٹ کرتے ہوئے بند کر لیں
- 4
پھر ذردی اور دودھ مکسچر برش کریں اور تل چھڑک کے پری ہیٹڈ اوون میں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر 30 منٹ بیک کعیں اوپر گولڈن کلر آنے تک
پھر اوون سے نکالتے ہی پانی اسپرے کریں اور گھی برش کر کے کپڑے سے کور کر کے رکھیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Sarvat Hanif
-

Sudipa Gope
-

Bethica Das
-

Dasha Able
-

Yummy everyday
-

Bina Anjaria
-

Courtney Bender
-

Ricardo
-

Saucy and crispy chicken wings
Curt March
-

Low Carb (Keto-Friendly) Big Nutella Cupcake
Solcire Roman
-

#gutti vankaya(stuffedbrinjal curry)
Rita mehta
-

Rasmalai Cake (mother's day special)
Vaishali Suhas
-

Bethica Das
-

rama
-

Surekha Dongargaonkar
-

ManOo
-

Monika Jain
-

Bulgur Salad with Roasted Sesame Dressing
SpottedByD
-

Fatima Mehmood Mughal
-

Pavaniskitchen













Comments (9)