Steps
- 1
پھونیاں اچھی طرح توڑ لیں اور ان کو مکھن میں بھون کے براون کر لیں۔
- 2
اب ایک بیکنگ ڈش میں ایک تہہ ان کی لگا کے پریس کریں۔
- 3
اب دونوں چیز اور کھویا بلینڈ کر کے پیسٹ بنا لیں۔
- 4
اب پھیونیوں کی تہہ پہ اس مکسچر لی تہہ لگائیں،اوپر پستہ چھڑکیں اور دوسری تہہ پھیونیوں کی لگا کے پریس کر دیں۔
- 5
- 6
اب اس کو پہلے سے گرم اوون میں بیک کر لیں 15 منٹ تک۔
- 7
ایک پین میں پانی اور چینی کو ملا کے پکا کے شیرہ بنا لیں اور جب گرم گرم ڈش نکالیں تو اس کے اوپر اس شیرے کو ڈال کے دو منٹ تک اور بیک کر کے اس کو کرسپی کر لیں۔آخر میں پستہ چھڑک کے پیش کریں۔
- 8
Similar Recipes
More Recipes
-

Kulsoom Bukhari
-

Madhumita Bishnu
-

Meme
-

Meme
-

Meme
-

alfredsanpedro
-

Steak with gorgonzola and spinach
Robert Gonzal
-

Richard Scott Cunningham
-

Curt March
-

Curt March
-

QUEEN OF THE KITCHEN
-

Sudeshna Rajib Das
-

Sarosh Zeeshan
-

Bethica Das
-

Sarosh Zeeshan
-

Usha Ravishankar
-

Bibhasini Patra
-

Mridula Srivastava
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16216226




























Comments (5)