Keri ki chutney(Lunjhi)

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
کچی کیری آئے اور ان سے زبردست ریسیپی نہ بنے ایسا کہاں ممکن ہے میرے گھر میں کیری کی کھٹی میٹھی چٹنی ہم اپنی میمن زبان میں لنجھی کہتے ہیں تو چلے آج میرے کچن میں کیری کی چٹنی کے ساتھ
Keri ki chutney(Lunjhi)
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
کچی کیری آئے اور ان سے زبردست ریسیپی نہ بنے ایسا کہاں ممکن ہے میرے گھر میں کیری کی کھٹی میٹھی چٹنی ہم اپنی میمن زبان میں لنجھی کہتے ہیں تو چلے آج میرے کچن میں کیری کی چٹنی کے ساتھ
Steps
- 1
کیریاں چھوٹے چھوٹے ٹکڑے میں کاٹ لیں
- 2
ایک برتن مین سارے مصالحے کیریاں دو گلاس پانی ڈال کر ادھا گھنٹہ لو فلیم پر پکائیں
- 3
کیریاں گل جائیں میشر سے میش کر لیں اب مکس کریں اچار بلکل روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کر لیں پھر استعمال کریں کیونکہ یہ گرم یا نیم گرم دونوں میں مزا نہیں دیتی بلکل روم ٹمپریچر پر ٹھنڈی ہو پھر اس کا ذائقہ اچھا لگتا ہے تو زبردست ریسیپی ٹرائ کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Suchitra S(Radhika S)
-

culinarycubit
-

Dakota Jenkins
-

Emily B.
-

Uzma Syed
-

Daxa Parmar
-

Easy Cake Recipe! How to make Basic Chiffon Cake
Fumie's Recipe
-

Minda
-

Meme
-

Toyohira Health Center, The City of Sapporo
-

Madiha Kamran
-

Small ham sandwich with light Philadelphia
Dawnann68s
-

Rehana Wasim
-

My Light & Fluffy Blueberry & Lemon Cake
Natalie Marten (Windsor__Foodie)
-

Jiddatou
-

Umme Yousuf
-

Umme Yousuf
-

Scallops Rice Bowl with Miso Sauce
Hiroko Liston
-

Umme Yousuf

















Comments