Beef steam roast بیف اسٹیم روسٹ

#mentorship
#HUM_LAREN_GAY
#Oil_lees
بیف اسٹیم روسٹ میری فیورٹ ڈشز میں سے ایک ہے ایک تو بہت آسان لگتی ہے بنانا دوسرے آٸل لیس ہوتی تیسرے گھر والے بھی شوق اور مزے سے کھالیتے یعنی ایک بیچارا بیف اسٹیم روسٹ اور تین فاٸدے 😂
پراٹھوں پوری یا دال چاول بریانی سب کے ساتھ بیسٹ کمبینیشن ہے دعوتوں کے لٸیے بھی بیسٹ آپشن ہے بنا کسی جھنجھٹ کے ایک ڈش کا آرام سے اضافہ ہوجاتا اور مہمان بھی خوش ہوتے بیف اسٹیم روسٹ دیکھ کر تو آپ بھی اینجواۓ کریں❤❤

Steps
- 1
سب سے پہلے گوشت کو دھو کر صاف کرلیں پھر اسے کانٹے کی مدد سے گود لیں
- 2
اب سارے مصحالے گوشت میں ڈال کر اچھے سے گوشت پہ لگاٸیں کہ مصحالہ گوشت میں رچ بس جاۓ اب کسی کورڈ باٶل یا ڈش میں اوور ناٸٹ یا کم ازکم 6 سے 8 گھنٹے میرینیٹ ہونے کے لٸیے رکھ دیں
- 3
اب ایک پتیلے میں مصحالہ لگا گوشت لو فلیم پہ پکاٸیں اگر پانی کی ضرورت ہو تو ایک سے آدھا گلاس پانی ایڈ کرلیں اور جب گوشت گلنے پہ آجاۓ تو میڈیم فلیم دے کر گوشت کو اسی کے مصحالے میں اچھے سے کلر دے لیں
- 4
اب ڈش آٶٹ کرکے ہرے مصحالے لیموں چاٹ مصحالے کے ساتھ سروو کریں
مہنگاٸی کے دور میں بنا آٸل
بیف اسٹیم روسٹ ریڈی ہے - 5
کٹ کریں لیموں مصحالہ چھڑکیں اینجواۓ کریں😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

Ryan
-

Archana Agrawal
-

Vidyutaa Kashyap
-

Kulsoom Bukhari
-

Madhumita Bishnu
-

Meme
-

Minda
-

Peanut butter & banana waffles
Richard Scott Cunningham
-

Solcire Roman
-

Robert Gonzal
-

Neha Dua
-

Falmata Burabe
-

Strawberry 🍓 & Mango 🥭 cheesecake
Dawnann68s
-

Sudipa Gope
-

HIMADRI H. Thaker
-

Thin Noodles With Seafood Tom Yum
Pakprawee
-

Fary Feroz
-

Milkmaid Mishti doi (sweet bappa doi)
Shivani gori
-

Natalie Truscello

Comments