Kairi piyaz hari mirch chutni😋کیری پیاز ہری مرچ چٹنی😋

#mentorship
کیریاں گرمیوں کی سوغات ہے بہت سی مزیدار ڈشز بنتی ہیں کچھ ڈیفرینڈ کرنے کے چکر میں ایک تجربہ کیا یقین مانیں وہ تجربہ اتنا مزیدار ذائقہ دار رہا اور گھر میں سب کو بہت پسند آیا تو ہم نے بنائی کیری کی چٹنی مختلف انداز میں آلو کے پراٹھوں کے ساتھ ویسے تو دال سبزی کچھڑی طہاری سب کے ساتھ کھاسکتے اور یقیناً مزیدار بھی لگے گی تو ٹراٸی کیجٸیے گا ضرور❤

Steps
- 1
سب سے پہلے کیریاں چھیل کر دھولیں اور حسب پسند ٹکڑے کرلیں
پیاز لہسن باریک کٹنگ کرلیں ایک پین آٸل ایڈ کرکے اس میں پیاز لہسن زیرہ کلونجی ایڈ کریں - 2
پیاز گلابی ہوجاۓ تو کیری ٹماٹر ہری مرچ کٹ کرکے ایڈ کریں اور 2 سے 3 منٹ پکاٸیں
- 3
پھر اس میں نمک پسی مرچ ایڈ کرکے مزید 2 سے 3 منٹ پکاٸیں لیجٸیے مزیدار کیری پیاز کی چٹنی ریڈی ہے چاہے تو پودینا دھنیہ ایڈ کرلیں میں نے صرف گارنش میں یوز کیا
- 4
اینجواۓ کریں مزیدار سی کھٹی میٹھی کرنچی چٹنی 😋😋
- 5
😋❤❤
Similar Recipes
More Recipes
-

Keshma Raichura
-

Ankita Kapil Varshney
-

Barnali Debdas
-

Brad's Enchiladas Suizas with Grilled Corn Salsa
wingmaster835
-

Garima Mayur Mangwani -

Ricardo
-

Chicken in Homemade Breadcrumbs
Xavier Seror
-

Christina Manahan
-

SALG
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Sonya Bankester
-

Spring onion rice (easy and quick recipe)
Sarosh Zeeshan
-

Man o Salwa By Neelam Saleem
-

Seema Rana
-

Aloo ka salan or tarkari (no oil)
Erum Ahmed
-

Erum Ahmed
-

𝗩𝗮𝗿𝘀𝗵𝗮
-

Meowking It My Way
-

Sudipa Gope

Comments (11)