مینگو مربہ

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
آم کے سیزن میں ہر گھر میں اچار چٹنیاں مربے ہر گھر میں بنائے جاتے ہیں
آج میں نے مربہ بنایا تو میرے کچن میں سیزن کی ریسیپی
مینگو مربہ
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
آم کے سیزن میں ہر گھر میں اچار چٹنیاں مربے ہر گھر میں بنائے جاتے ہیں
آج میں نے مربہ بنایا تو میرے کچن میں سیزن کی ریسیپی
Steps
- 1
ایک بڑے برتن میں پانی ڈالیں گرم کریں ایک بوائل آئے تو کدوکش آم اور ٹکڑے دونوں ہی ڈال کر ایک ابال دیں اور نکال لیں پانی پھینکے نہیں
- 2
اب دوسرے برتن میں چینی ڈالیں اور دو کپ پانی جو ہم نے آم بوائل کیا تھا وہ پانی ڈالیں اور کچھ دیر بوائل کریں اب اس میں بوائل آم ڈال دیں زردے کا رنگ ڈال دیں
- 3
اور چینی کا ایک تار بننے تک پکائیں
- 4
فلیم آف کریں پستے بادام چار مغز سے گارنش کریں اور روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کریں پھر استعمال کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Crispy Fried Potatoes with Vinegar and Salt
Phenny Sharon -

Swati Sheth
-

Vidyutaa Kashyap
-

Ivy Seng
-

Nutan Shah
-

Amrita Chakroborty
-

Bhavnaben Adhiya
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Ankita Kapil Varshney
-

Yoggi
-

Deidre’s Keto Bread recipe (with gluten)
7641 islands
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Roasted Red Pepper Pasta Sauce
Pasta Patrick
-

Pierogies and sausage with burnt onion cream
Robert Gonzal
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

Gary Waite
-

Zizzi inspired casareccia Pollo picante
Charlotte
-

7641 islands
-

Rebecca
-

Wajiha Zafar
-

Muyela Tracy
-

Walies Cuisine
-

The R's Kitchen












Comments (5)