Mango Tarts 🥭🥧

یہ مینگو ٹارٹس فریش مینگو پلپ کے بغیر بھی بن جاتی ہیں اور اگر آم کا سیزن ہو تو پلپ ڈال کے بھی بناتی ہوں بہت مزیدار ہوتی ہیں مینگو جوس ہوم میڈ ہو یا ریڈی میڈ جو بھی چاہیں استعمال کریں
Mango Tarts 🥭🥧
یہ مینگو ٹارٹس فریش مینگو پلپ کے بغیر بھی بن جاتی ہیں اور اگر آم کا سیزن ہو تو پلپ ڈال کے بھی بناتی ہوں بہت مزیدار ہوتی ہیں مینگو جوس ہوم میڈ ہو یا ریڈی میڈ جو بھی چاہیں استعمال کریں
Steps
- 1
ڈو کے اجزاء بیٹ کر کے کرمبل کر لیں اگر ضرورت ہو تو ٹھنڈا یخ پانی ڈالیں ڈو کر زیادہ گوندھنا نہیں ہے بس کرمبل ہو تو ہاتھ سے مکس کر کے ڈو بنا لیں
- 2
پھر ڈو کو پلاسٹک کے بیگ میں ڈالکر 10 یا 15 منٹ فرج میں رکھیں پھر دو بٹر پیپر شیٹس کے بیچ میں اس ڈو کو رکھ کے بیلیں تھوڑا موٹا رکھنا ہے
- 3
پھر کٹر سے کاٹ کے گریسڈ ٹارٹ مولڈز میں لگا لیں اور کانٹے سے پرک کر کے پری ہیٹڈ اوون میں 170 پر 15 منٹ بیک کریں پھر باہر نکال کے کولنگ ریک پر رکھ دیں
- 4
فلنگ کے لیئے مکھن کے علاوہ تمام اجزاء ساس پین میں ڈالکر وسک کرتے ہوئے پکائیں جیسے ہی گاڑھا ہو چولہے سے اتار لیں اورمکھن مکس کر لیں
- 5
تھوڑا ٹھنڈا کر لیں وسک کرتے ہوئے پھر پائپنگ بیگ میں اسٹار نوزل لگا کے ٹارٹس میں روزیٹس پائپ کر لیں اور سینٹر میں تھوڑا سا جیم رکھ دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Turmeric Rice with Beef and Fish Stew
Jois1defoodie
-

Sweet Corn Soup and Garlic Butter Toast
Bina Anjaria
-

Oven Roasted chicken and Potatoes with Goose Fat
Xavier Seror
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Diet egg biscuits with mustard oil
Kulsoom Bukhari
-

Padmini Venkatesan
-

Bhavnaben Adhiya
-

Ifeoma Obianagha
-

Barnali Debdas
-

Chef Mommy Nessa
-

fenway
-

Jessie Nelson
-

Meme
-

Ciara Berry -

Wheat flour baking Heart Biscuits
Sarita Srivastava
-

Alka Bhandari
-

Julia Amar
-

Ashley culinary delight
-

Chappathi/ paneer butter masala / Healthy breakfast for kids
Travel with Hena
-

Madhumita Bishnu
-

Badam milk shake 😋 (Royal Badam milk shake 😋)
Jyoti Prakash Assudani
-

Miemiey pie
-

Green Tikka with Mango Yogurt Sauce
Shamila Ali
-

Nutan Shah





Comments (6)
Excellent