Rajasthani boondi karhi😋راجھستانی بوندی کڑھی 😋

#dosti
#mentorship
کڑھی میری فیورٹ ترین ڈشز میں سے ایک ہے اگر کہا جاۓ میرا ویک پواٸنٹ یا میرا عشق ہے تو غلط نہیں ہوگا ویسے تو کڑھی پکوڑا گوشت کڑھی کھاٶسہ میں بننے والی کڑھی ہر ٹاٸپ بنااور ٹیسٹ کرچکی پر جب اپنی فرینڈ @cook_20987828 Asm کی راجھستانی بوندی کڑھی دیکھی تو رہا نہیں گیا اور ٹراٸی کرنے پہ کمر باندھی بس میں نے تھوڑا سا ڈیفرینڈ یہ کیا کہ بوندی چھوٹی لی اور ماشاءاللہ بہت ہی زبردست راجھستانی بوندی کڑھی بنی بچوں بڑوں سب کو پسند آٸی شکریہ @asma اتنی بہترین ریسپی شٸیر کرنے کا 💝
اسما۶ میری فیسبک فرینڈ ہیں پر بہت بہترین شیف بھی ہیں میری حوصلہ افزاٸی کرنے میں ہمیشہ آگے ہوتی ہیں کک پیڈ سے متعارف کرانے کا سہرا بھی ان ہی کے سر ہے اور اس کو سکھانے کا بھی 💝ہمیشہ خوش رہیں شادوآباد رہیں آمین💝

Steps
- 1
سب سے پہلے ایک پتیلے میں بیسن چھان کر اس میں ہاف دہی نمک ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر مکس کریں اور 8 گلاس پانی ایڈ کرکے پکنے رکھ دیں پر ساتھ ساتھ چمچے سے چلاتے رہیں جب تک بواٸل فارم میں نہ آجاۓ پھر فلیم لو کرکے پکنے دیں
- 2
اب دوسرے پین یا پتیلے میں 4 ٹیبل اسپون آٸل میں راٸی میتھی دانہ زیرہ کڑی پتہ کا بھگار کریں جو ہاف ادرک لہسن پیسٹ بچایا تھا وہ ایڈ کرکے بھونیں اور ساتھ ہی نمک پسی مرچ ہلد ڈال کر بھونیں
- 3
اب بچاٸی ہوٸی دہی بھی ایڈ کریں اور خوب اچھےسے بھونیں پھر ہاف گلاس پانی ایڈ کریں اور پکنےدیں لو فلیم پہ جب پانی خشک ہوجاۓتو پھر بھونیں اور پکتی ہوٸی کڑھی میں ایڈ کردیں خوب اچھے سے مکس کریں اور تھوڑا اور پکاٸیں
- 4
پھر اس میں بوندی ایڈ کریں اور مکس کریں فلیم میڈیم ہی رکھیں
- 5
اب اس میں ہرادھنیہ ہری مرچ ایڈ کرکے مکس کریں
اور ایک چھوٹی کڑاہی یا پین میں آٸل ایڈ کریں اس میں باریک کٹی پیاز زیرہ 2 چٹکی میتھی دانہ راٸی اور کڑی پتہ سے بھگار کرکے کڑی پہ بھگار کرلیں خوشبودار راجھستانی بوندی کڑھی ریڈی ہے - 6
واٸٹ راٸس کے ساتھ بیسٹ کمبینیشن ہے چپاتی اور پراٹھے کے ساتھ بھی بہترین لاجواب لگتی ہے بہت شکریہ اسما۶💝
Similar Recipes
More Recipes
-

Swati Sheth
-

pinal Patel
-

Baingan Ki Kadhi (Eggplant in Yogurt Sauce)
Bethica Das
-

Beena Radia
-

Laju Gehani
-

Plastic Chutney (Bengali Raw Papaya Chutney)
Deepa Rupani
-

Bethica Das
-

Christina T
-

Ev Wesson -

Meme
-

California Farm Baked Yellow Onion Soup
Hobby Horseman
-

FAJITAS WITH GRILLED BEEF AND PEPPERS. JON STYLE
Jon Michelena
-

Anitha (Annie)
-

Pointed Gourd (Parwal) Curry Bengali Style
Rita Talukdar Adak
-

shaima'u minkaila Ilyasu
-

Kavita Arekar
-

Sanober Danish
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Baked potato wedges served with beef
Kandi's Spicy Kitchen
-

Mukta Shukla
-

Less spice Peas & potato koftas 🥔 with red gravy
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}

Comments (6)