Chana aloo Biryani🍲چنہ آلو بریانی 🍲

بریانی کے بارے میں بالکل سچ کہا ہے کہ یہ صرف فوڈ نہیں ایموشن ہے آپ کی 😋
بریانی ہو کسی بھی ٹاٸپ کی ہو بریانی بریانی ہے بچوں بڑوں کی فیورٹ شادی بیاہ دعوتوں کی شان ہوتی ہے بریانی اور کراچی والوں کا پیار ہے بریانی😋😜
Chana aloo Biryani🍲چنہ آلو بریانی 🍲
بریانی کے بارے میں بالکل سچ کہا ہے کہ یہ صرف فوڈ نہیں ایموشن ہے آپ کی 😋
بریانی ہو کسی بھی ٹاٸپ کی ہو بریانی بریانی ہے بچوں بڑوں کی فیورٹ شادی بیاہ دعوتوں کی شان ہوتی ہے بریانی اور کراچی والوں کا پیار ہے بریانی😋😜
Steps
- 1
سب سے پہلے چنے بھگودیں اور بواٸل کرلیں
آلو دھو کر چھیل کر حسب پسند کٹنگ کرکے نمک والے پانی میں بواٸل کرلیں
اپنے حساب سے چاول دھو کر بھگو دیں - 2
اب ایک پتیلے میں آٸل ایڈ کریں اس میں پیاز کٹنگ کرکے ایڈ کریں ساتھ ہی گرم مصحالے کی ہاف کونٹیٹی ڈال کر پیاز گولڈن براٶن کرلیں
ہاف براٶن پیاز نکال کر باقی پیاز میں ادرک لہسن پیسٹ ایڈ کرکے بھونیں - 3
اب اس میں نمک مرچ ہلدی ڈال کر بھونیں اور ساتھ ہی ٹماٹر بھی کٹنگ کرکے ڈال دیں اور اچھے سے مکس کریں اور ایک گلاس پانی ڈال کر ٹماٹر گلالیں اور مصحالہ بھونیں
- 4
اب مصحالے میں آلو ایڈ کریں اور مکس کریں
پھر چنے بھی ایڈ کرکے مکس کریں - 5
اب اس میں ہرامصحالہ پسہ گرم مصحالہ سوکھی میتھی ایڈ کریں اور مکس کرلیں
پھر چاول ایک کنی بواٸل کرکے سب سے پہلے چاول کی پھر آلو چنے مصحالے کی تہہ لگاٸیں اس پہ ٹماٹر سلاٸس براٶن پیاز ایڈ کریں - 6
پھر اس پہ چاول کی تہہ لگاٸیں ساتھ ہی ہرامصحالہ پسہ گرم مصحالہ براٶن پیاز کیوڑے میں زردے کا کلر مکس کرکے ایڈ کریں اور کور کرکے دم دے لیں 15 سے 20 منٹ
- 7
مزیدار یمممممی اسپاٸسی آلو چنہ بریانی ریڈی ہے 😋
- 8
بقرعید کے سیزن میں گوشت کھاکر تھکنے کے بعد کا بیسٹ آپشن سلاد راٸتے کے ساتھ سروو کریں اینجواۓ کریں 😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Creamy Mango Chicoo Twist Milkshake (Eid Special Refreshing Drink)
Krishna Dholakia
-

mary jane
-

Mallika Ramshatriya
-

Kshama's Kitchen
-

Madhvi Srivastava
-

Carla Bolaños
-

Soumini Bhattacherjee
-

Hetal Poonjani
-

Aishwarya Kitchen A
-

Ev Wesson -

Meme
-

California Farm Baked Yellow Onion Soup
Hobby Horseman
-

FAJITAS WITH GRILLED BEEF AND PEPPERS. JON STYLE
Jon Michelena
-

rorschachlim
-

Chetna Dhanak
-

Tomas Aitis
-

Vidarbha Style Udadache Varan (Urad Aamti)
Manisha Malvi Angaitkar
-

Manisha Malvi Angaitkar
-

Fareedah Yahya
-

Umme Azaan Khan
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

Jenny Lynn
-

Jenny Lynn





























Comments (4)