Mango dessert💕مینگو ڈیزرٹ😋

سیزن میں آم ہو اور ریسپیز ٹراٸی نہ ہوں ایسا تو ممکن نہیں تو ہم نے سویوں کے ساتھ آم کا سنگم کیا اور وجود میں ایک بہترین ریسپی آٸی جسے ہم نے مینگو ڈیزرٹ کا نام دیا ٹھنڈا کرکے مزہ دوبالا ہوگیا ماشاءاللہ❤
ضرور ٹراٸی کریں اور دعاٶں میں یاد رکھیں💕
Mango dessert💕مینگو ڈیزرٹ😋
سیزن میں آم ہو اور ریسپیز ٹراٸی نہ ہوں ایسا تو ممکن نہیں تو ہم نے سویوں کے ساتھ آم کا سنگم کیا اور وجود میں ایک بہترین ریسپی آٸی جسے ہم نے مینگو ڈیزرٹ کا نام دیا ٹھنڈا کرکے مزہ دوبالا ہوگیا ماشاءاللہ❤
ضرور ٹراٸی کریں اور دعاٶں میں یاد رکھیں💕
Steps
- 1
آم دھو کر چھیل لیں
اور تمام اجزا۶ ایک ساتھ کرلیں - 2
ایک پتیلی میں دودھ بواٸل کرلیں اس میں سے کچھ دودھ الگ کرلیں
اب دودھ پکاٸیں اس میں چینی ایڈ کریں اور پھر سویاں بھی ایڈ کرکے پکاٸیں - 3
جب سویاں پکنے پہ آجاٸیں اور پھول جاٸیں تو جو دودھ بچایا ہے اس میں کسٹڑڈ پاٶڈر مکس کریں اور سویوں والے دودھ میں ایڈ کرکے مکس کریں اور گاڑھا ہونے تک پکاٸیں
- 4
اب جو آم چھیلیں ہیں ان کی مینگو پیوری بنالیں
اب ایک ٹرانسپیرنٹ ڈش میں پہلے مینگو پیوری کی لٸیرنگ کریں
پھر کسٹڑڈ سویوں کی لٸیرنگ کریں - 5
اب اسے مینگو کے اسٹرپس اور مینگو چنکس بادام پستے سے گارنش کریں
- 6
ٹھنڈا چِل کریں اینجواۓ کریں😍❤
- 7
❤❤❤
Similar Recipes
More Recipes
-

Eunice Yenaan
-

Quick & Easy Shrimp Shish Kebabs
Mad Cook
-

Lichu Lonka Sherbet (Lychee Mirchi Sherbet)
Jibita Khanna
-

Brad's Garlic Chipotle Shrimp Street Tacos
wingmaster835
-

Nicky
-

Padmini Venkatesan
-

Ankita Kapil Varshney
-

Francesco
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Ev Wesson -

Meme
-

California Farm Baked Yellow Onion Soup
Hobby Horseman
-

FAJITAS WITH GRILLED BEEF AND PEPPERS. JON STYLE
Jon Michelena
-

Tomas Aitis
-

Vidarbha Style Udadache Varan (Urad Aamti)
Manisha Malvi Angaitkar
-

Manisha Malvi Angaitkar
-

Chana aloo Biryani🍲چنہ آلو بریانی 🍲
Umme Azaan Khan
-

Fareedah Yahya
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

Jenny Lynn
-

Jenny Lynn
-

Hiroko Liston
-

Areeba Sheikh

























Comments (6)