مزیدار بیف حلیم

#muhrumspaical
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
محرم میں حلیم اکثر گھروں میں بنتا ہے بڑی بڑی دیگیں نیاز کے لئے چڑھائی جاتی ہیں تو آج میری ریسیپی حلیم جو بہت ہی اسان اور جلدی بننے والی
مزیدار بیف حلیم
#muhrumspaical
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
محرم میں حلیم اکثر گھروں میں بنتا ہے بڑی بڑی دیگیں نیاز کے لئے چڑھائی جاتی ہیں تو آج میری ریسیپی حلیم جو بہت ہی اسان اور جلدی بننے والی
Steps
- 1
حلیم کے گہہوں بگھو دیں رات بھر دالوں کو بھی بگھو دیں
- 2
پریشر ککر میں گندم دالیں گوشت ہلدی نمک دھنیا پاؤڈر لال مرچ پاؤڈر ڈال کے چار گلاس پانی کے ساتھ بیس منٹ پکائیں
- 3
بیس منٹ کے بعد اسٹیم ریموو کریں اور گھونٹ لیں بوٹی کا ریشہ ہو جائے گا اور سب چیزیں اچھے سے گل جائے گی
- 4
اب ایک پتیلے میں ایک پیاز سنہرا کریں حلیم مصالحہ ڈالیں گرم مصالحہ پاؤڈر ڈالیں اور گھونٹی ہوئی حلیم ڈالتے جائیں مکس کرتے جائیں اب اوپر سے ہرا دھنیا ادرک جولین کٹی ہوئی چاٹ مصالحہ براؤن پیاز ڈال کر سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Laura
-

ifuchi
-

ifuchi
-

Pinkblanket's Kitchen
-

ifuchi
-

Laju Gehani
-

evamamo -

Garlic Herb Grilled Corn Ribs For Summer
Ilovetocookrecipes -

Minda
-

“Lazy” Manicotti With Meat Sauce
Chris Gan
-

Storm1208
-

Rachel Kavanagh
-

Jyoti Prakash Assudani
-

Suman Dhaka
-

Juhi Prakash Sewani
-

Sarosh Zeeshan
-

Jose Navarro
-

Kulsoom Bukhari
-

Surayya Salihu
-

Crispy Okra Fry (Kurkuri Bhindi)
Kumkum Chatterjee
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Prajakta Patil












Comments (3)