Tuc chicken sandwich 💕ٹک چکن سینڈوچ💕

#tuclove
#mentorship
سینڈوچز تو بہت کھاۓ پر فرسٹ ٹائم ٹک بسکٹ سے بنائے چکن سینڈوچ بہت یممی بہت زبردست بنے بچوں کو بھی بہت پسند آۓ کرسپ اور کرنچ کے ساتھ چکن اور سبزیوں کا فلیور اوپر سے کیچپ اٶسم رہا آٸیڈیا😋😋
Tuc chicken sandwich 💕ٹک چکن سینڈوچ💕
#tuclove
#mentorship
سینڈوچز تو بہت کھاۓ پر فرسٹ ٹائم ٹک بسکٹ سے بنائے چکن سینڈوچ بہت یممی بہت زبردست بنے بچوں کو بھی بہت پسند آۓ کرسپ اور کرنچ کے ساتھ چکن اور سبزیوں کا فلیور اوپر سے کیچپ اٶسم رہا آٸیڈیا😋😋
Steps
- 1
چکن قیمہ دھو کر پانی نتھار کر اس میں تمام ساس اور خشک مصحالے ملا کر 5 منٹ میرینیٹ کرلیں اور پھر ایک پین میں آٸل ایڈ کرکے میرینیٹ چکن ڈال کر دس منٹ پکالیں اور پانی خشک کرلیں
اور پیاز ٹماٹر ہرادھنیہ ہری مرچ بالکل باریک چوپ کرلیں - 2
اب ٹک بسکٹ لیں اور اس پہ پہلے چکن پھر چوپڈ پیاز ٹماٹر ہرادھنیہ ہری مرچ کی لٸیرنگ کرلیں
- 3
پھر اس پہ اپنی پسند کے حساب سے کیچپ ایڈ کریں
- 4
اب اسے دوسرے ٹک سے کور کریں ٹماٹر پیس یا کچھ اور فور گارنشنگ یوز کرنا چاہیں تو کرلیں
- 5
مزیدار کرسپی کرنچی ٹک چکن سینڈوچز ریڈی ہیں 😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

Sudipa Gope
-

Bethica Das
-

Dasha Able
-

Yummy everyday
-

Bina Anjaria
-

Japanese style Grilled Chicken Wings with shio-koji
_HaruKitchen_
-

Slow cooked cinnamon roll casserole
family style
-

family style
-

Blair Webster-Urton
-

Darshana Patel
-

Santosh Bansal
-

Ruchika Rajvanshi
-

Travel with Hena
-

Japanese style Grilled Chicken Wings with shio-koji
_HaruKitchen_
-

Homemade Crackle Bubble Chocolate
_pjs kitchen_
-

Raw Papaya-Coriander Stems Soup
Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Bottle Gourd-Colocasia leaves Dhokla
Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Sudipa Gope
-

Ankita Kapil Varshney























Comments (9)