سنگاپورین رائس

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
سنگاپورین رائس بہت بار بنائے ہیں اور ریسیپی بھی بہت بار دی ہے آج پھر دوبارہ بنا کر ریسیپی دے رہی ہوں تو آج میرے کچن میں سنگاپورین رائس
سنگاپورین رائس
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
سنگاپورین رائس بہت بار بنائے ہیں اور ریسیپی بھی بہت بار دی ہے آج پھر دوبارہ بنا کر ریسیپی دے رہی ہوں تو آج میرے کچن میں سنگاپورین رائس
Steps
- 1
سب سے پہلے اسپیگھٹی بوائل کر لیں
- 2
ایک پین میں آئل ڈالیں اور ساتھ میں چکن ڈالیں جیسے ہی کلر چینج ہو مصالحہ ڈالیں چلی ساس سویا سویا کیچپ ڈال کر مصالحہ ریڈی کریں شملہ پیاز ٹماٹر شامل کریں ایک باؤل میں مایونیز اور کیچپ مکس کریں
- 3
ایک پین میں آئل ڈالیں پیاز لہسن کے جوے نمک ڈال کر چاول کے حساب سے پانی ڈالیں چاول ڈالیں اور تین حصہ پانی خشک کریں اور چاول دم پر رکھے آپ چاہیں تو بوائل چاول کو بھی استعمال کر سکتی ہیں اب سرونگ باول میں پہلے چاول اوپر سے چکن اور ساری سبزیاں اسپیگھٹی ڈال کر سیٹ کریں اور اوپر سے مایونیز اور کیچپ مکسچر ڈال کر سرو کریں تو انجوئے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Archana Agrawal
-

Madhumita Bishnu
-

Ryan
-

Shobha Deshmukh
-

Bethica Das
-

Pabi Chettri
-

Barnali Debdas
-

Cowpea / Black-Eyed Beans Zero Oil Cold Chaat Salad
Manisha Sampat
-

Eunice Yenaan
-

audrey k0ehler
-

Focaccia Pesto Chicken Sandwiches
Lance Wilson
-

rorschachlim
-

Lance Wilson
-

family style
-

Sonia pawar
-

Geeta Godhiwala
-

Mamta Pandya
-

Umme Yousuf
-

Nosheen Nadeem
-

Daxa Parmar
-

Umme Azaan Khan
-

Aqsa mukhtiar
-

Priyangi Pujara
-

Fary Feroz








Comments (3)