Qeema Naan

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
قیمہ نان بہت طرح سے بنائے جاتے ہیں مگر میں نے اسے پتیلے کے کور پر بنایا جو کہ بہت زبردست کلر کے ساتھ بنا تو چلے آج میرے کچن میں قیمہ نان کی ریسیپی
Qeema Naan
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
قیمہ نان بہت طرح سے بنائے جاتے ہیں مگر میں نے اسے پتیلے کے کور پر بنایا جو کہ بہت زبردست کلر کے ساتھ بنا تو چلے آج میرے کچن میں قیمہ نان کی ریسیپی
Steps
- 1
قیمہ میں سارے مصالحے ڈال کر ابال لیں روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کریں چوپ پیاز ہرا دھنیا ڈال کر مصالحہ ریڈی کر لیں پتیلے کو گرم کریں کور کے ساتھ
- 2
میدے میں ساری چیزیں ڈالیں نیم گرم پانی سے گوندھ کر دو گھنٹے ریسٹ دیں اب آٹے سے بڑی روٹی بیلیں اس میں قیمہ کی فیلینگ ڈال دیں اور دوبارہ سے روٹی بیل لیں
- 3
پتیلے کے ڈھکن پر روٹی کو رکھ دیں تھوڑا سا پانی لگا کر اب اوپر سے کلونجی اور سفید تل چھڑک دیں
- 4
نائف سے کٹ لگائے اوپر سے ایگ واش کریں اور پہلے پتیلے پر رکھ دیں پانچ منٹ کے بعد پتیلے کو کور کر دیں تقریبا دس منٹ میں بہت اچھا کلر کا نان ریڈی ہے جلدی سے اوپر سے بٹر واش کریں اور نکال کر کپڑے میں رکھ دیں تاکہ نان سوفٹ رہیں تو جناب بہترین سا نان بہترین سا کلر تیار ہے تو انجوئے
Similar Recipes
More Recipes
-

Barnali Debdas
-

Durreshahwar Khan
-

wingmaster835
-

Archana Agrawal
-

Corn 🌽 Capsicum 🫑 Cheesy Toast
Bina Anjaria
-

Nutan Shah
-

Bina Anjaria
-

Sara Ramy
-

Karuna Naveen Chandwani
-

audrey k0ehler
-

Focaccia Pesto Chicken Sandwiches
Lance Wilson
-

rorschachlim
-

Lance Wilson
-

family style
-

Deepa Rupani
-

Mamta Shah
-

Sonia pawar
-

Geeta Godhiwala
-

Mamta Pandya
-

Nosheen Nadeem
-

Umme Yousuf
-

Daxa Parmar
-

Umme Azaan Khan
-

Aqsa mukhtiar

















Comments (3)