بیف پارچے یا اسٹیک

میرے پاس بڑے سائز میں کچھ بیف تھا تو سوچا اسکو اسٹیک کی طرح بنایا جائے
پہلے ارادہ تھا مصالحہ بھرے پارچے بناوں
مگر اک دم اسٹیک اسٹائل میں بنالیا
تو حاضر ھے میری چھٹ پٹ سی ریسیپی
بیف پارچے یا اسٹیک
میرے پاس بڑے سائز میں کچھ بیف تھا تو سوچا اسکو اسٹیک کی طرح بنایا جائے
پہلے ارادہ تھا مصالحہ بھرے پارچے بناوں
مگر اک دم اسٹیک اسٹائل میں بنالیا
تو حاضر ھے میری چھٹ پٹ سی ریسیپی
Steps
- 1
تمام مصالحہ اک جگہ مکس کرلیں اور پارچوں پہ خوب اچھی طرح لگادیں
- 2
24گھنٹہ
فریز کردیے تھے تاکہ مصالحہ اچھے سے لگ جائے - 3
پھر گرل پین پہ دو ٹیںل اسپون آئل ڈالا گرل گرم ھوگی پارچے رکھ دیے دس منٹ بعد پلٹ دیں اگر گلنے نھی ھوں تو اک کپ پانی ڈال کہ 15منٹ دم پہ رکھ دیں اور چیک کریں اسکو بنانے میں آدھا گھنٹہ لگ جاتا ھے
- 4
پھر ابلے آلو لیے تین عدد اور اک ٹیبل اسپون ماجرین میں سوتے کیا اور کالی مرچ اک ٹیبل اسپون مایونیز ڈال کہ پارچے کے ساتھ سرو کیا
اک ٹپ بنائی کیچپ مایونیز چلی سوس حسب پسند
اور سرو کردیا
Similar Recipes
More Recipes
-

🪈🪈🙏🏾🙏Vrat Friendly Lauki Halwa🪈🪈🙏🏾🙏 (With Singhara Atta)
Bina Samir Telivala
-

Oyster design desiccated coconut sandesh
Barnali Debdas
-

Soumini Bhattacherjee
-

Seema Sharma
-

Radhika Shaparia
-

Tina
-

Keshma Raichura
-

Amrita Chakroborty
-

Shrikhand Sandesh Sandwich Dessert
Bethica Das
-

Aishwarya Kitchen A
-

TrannyTam -

Meme
-

Meme
-

cjzerafa -

Crock Pot Girl 🤡
-

Fady Sabo Takko
-

Asmita Rupani
-

Hiroko Liston
-

TrannyTam -

Ruchika Rajvanshi
-

Salma Bano
-

Vinita kadyan
-

Chirag Kamboj
-

Bala chophla










Comments (13)