آلو بینگن

#Matchemaker
اسلام علیکم دوستوں
آلو میاں کے ساتھ بینگن باجی
جی جناب ہم لوگ بہت پسند کرتے ہیں بینگن باجی کو
آلو بینگن
#Matchemaker
اسلام علیکم دوستوں
آلو میاں کے ساتھ بینگن باجی
جی جناب ہم لوگ بہت پسند کرتے ہیں بینگن باجی کو
Steps
- 1
آلو بینگن کے سلائس پانی میں ڈال دیں
- 2
پین میں آئل ڈالیں ہلکا گرم کریں اور پہلے آلو اور پھر بینگن فرائ کر کے نکال لیں
- 3
اب اس آئل میں پیاز کو ہلکا سنہرا کریں ساتھ میں ٹماٹر ڈال دیں ٹماٹر سوفٹ ہونے لگے تو تھوڑا پانی ڈال دیں اور کور کر دیں پانچ سے سات منٹ کے بعد لہسن ادرک پیسٹ سارے مصالحے ڈال کر بھون لیں
- 4
ایک کپ پانی ڈال دیں اب فرائ کیے ہوئے آلو ڈال دیں اور کور کر دیں دس منٹ کے بعد چیک کریں مصالحہ بھون جائے تو فرائ بینگن ڈال دیں لیموں کا رس ڈال دیں اور پانچ منٹ پکائیں بینگن باجی جلد ہی مان جاتی ہیں میرا مطلب ہے جلدی گل جاتی ہیں اب ہرا دھنیا سے گارنش کریں اور سرو کریں روٹی کے ساتھ
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

Ryan
-

Archana Agrawal
-

Vidyutaa Kashyap
-

Kulsoom Bukhari
-

Madhumita Bishnu
-

Meme
-

Cottage Cheese Shortbread Sandwich Cookies
Fumie's Recipe
-

Joseph CASTANEDA -

Crock Pot Girl 🤡
-

Neekita Nira
-

shaima'u minkaila Ilyasu
-

Dolly Kachhwani
-

Niramish laal saag/red amaranth
Sushmita Chakraborty
-

Maya's Recipe's
-

رحمة
-

Jhansi
-

Sudipa Gope
-

Deepa Rupani
-

Shilpi Tandon


















Comments (2)