Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1 Hour
6 Person
  1. آلو 1 کلو
  2. ہری ہیاز 1 عدد
  3. چکن 100 گرام
  4. ادرک/لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. لال مرچ 1 چائے کا چمچ
  7. انڈہ 1 عدد
  8. بریڈ کرمز حسب ضرورت
  9. ہرا مصالحہ حسب ضرورت

Cooking Instructions

1 Hour
  1. 1

    آلو ابال کے چھیل لیں،ہری پیاز،ہرا مصالحہ باریک کتر لیں۔چکن ابال لیں اور چیز کو کدو کش کر لیں۔

  2. 2

    اب فوڈ پروسسر میں آلو،ہری پیاز،ہرا مصالحہ،نمک،مرچ،اور ادرک لہسن ڈال کر اس کو اچھی طرح سے بالکل پیسٹ بنا لیں۔پھر اس مکسچر کو ایک گھنٹہ کے لئیے فریج میں رکھ دیں۔

  3. 3

    ایک مناسب سائز کا مکسچر لے کر اس کا بال بنا کے اس میں گڑھا سا بنا کے اس میں کدو کش کی ہوئی چیز ڈالیں اور دوبارہ سے بال بنا کے کٹلس کی شکل دے لیں۔جب سب بن جائیں تو ایک بار پھر فریج میںرکھ دیں تاکہ ٹھنڈا ہو جائے۔

  4. 4

    اب انڈہ پھینٹ لیں،کرمز پلیٹ میں نکال لیں اور تیل۔کو درمیانی آنچ پہ فرائی پین میں گرم کر لیں

  5. 5
  6. 6

    سارے کٹلس دونوں طرف سےگولڈن ہونے تک ائیر فرائیر میں فرائی کریں۔

  7. 7

    چائے کے کےساتھ گرم گرم پیش کریں۔

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Fakhra Rubab
Fakhra Rubab @cook_18007993
on

Similar Recipes