Chicken potato cheese balls💞چکن پٹاٹو چیز بال💞

کچھ ڈشز بچوں کی بہت فیورٹ ہوتی ہیں جن میں پٹاٹو چیز بال بھی بہت فیورٹ ہیں پر جب اس میں چکن بھی ایڈر ہوجاۓ تو کیا ہی کہنے تو بچوں کے لنچ باکس کے لٸیے چکن پٹاٹو چیز بال موسٹ فیورٹ اور بیسٹم بیسٹ آپشن بھی ہے تو بناٸیے اور بچوں کو خوش رکھیں اور خود مطمئن رہیں کہ بچے گھر کے بنے اچھے چکن پٹاٹو چیز بال کھارہے ہیں اور اینجواۓ کررہے ہیں💓💓
#potato
#mentorship

Steps
- 1
سب سے پہلے آلو بواٸل کرکے انہیں چھیل لیں
پھر ان میں تمام ڈراٸی مصحالے ایڈ کردیں اور مکس کردیں - 2
جب آلو اور مصحالہ اچھے سے میش ہوجاۓ تو اس میں شریڈ چکنائی ایڈ کرکے اچھے سے مکس کردیں
- 3
چیز کے اپنے پسند کے حساب سے کیوبز کٹ کرلیں
- 4
اب آلو مصحالہ لیں اپنے ہاتھ پہ رکھ کر اس میں چیز کیوب رکھیں اور اچھے سے گول بال بنالیں اپنے حساب کے ساٸز کی بال بنائيں اور سب مصحالے سے بالزر ریڈی کرکے کچھ دس منٹ فریزر میں ریسٹ دے لیں
- 5
اب کرکرے کو گراٸینڈر میں اچھے سے میش کرلیں
کارن فلور میں پانی ایڈ کرکے بیٹر ریڈی کرلیں
اب کارن فلور میں بالز کو ڈپ کریں - 6
پھر کرکرے کرمبز میں کوڈ کریں اور اسی طرح سب بالز ریڈی کرلیں
اب کڑاہی میں آٸل گرم کریں اور میڈیم فلیم پہ فراٸی کرلیں - 7
اب چاہیں تو ایک ایک کیوب ریڈی چکن پٹاٹو چیز بال پہ رکھ کر ہاف منٹ ماٸیکرویو میں چلالیں چیز میلڈ ہوکر مزہ دوبالا کردے گی
اندر اور باہر چیز کا مزہ بچوں کی خوشی میں اضافہ کردے گا💓 - 8
مزیدار سے چکن پٹاٹو چیز بال ریڈی ہیں
مزے سے کھاٸیں ، اینجواۓ کریں😋 - 9
کیچپ کے ساتھ سروو کریں
لنچ باکس کی زینت بنائيں یا دسترخوان کی سب کے لٸیے بیسٹ ہیں 💞💞💞
Similar Recipes
More Recipes
-

Fried Strawberries with Mozzarella and Halva 🍓
OnlyProven Recipes
-

Priyangi Pujara
-

Deepti Johri
-

naokoyyy
-

Vidyutaa Kashyap
-

Beena Radia
-

A Delicious and Easy Oven-Baked Fish Recipe! 🐟✨
Yummy everyday
-

Poha Fried Cups / Flattened Rice Fried Cups
Madhumita Bishnu
-

Sarvat Hanif
-

KCassel
-

Chicken in Creamy Bacon Mushroom Sauce
蛟龍Stormwyrm
-

Taylor Topp Comacho
-

Chicken Stew | in Clear Soup| Nilagang Manok
SpottedByD
-

Richard Scott Cunningham
-

alpnavarshney0@gmail.com
-

Manisha Sampat
-

Sudipa Gope
-

Sadyys kitchen
-

shaima'u minkaila Ilyasu
-

Chicken Stew | in Clear Soup| Nilagang Manok
SpottedByD
-

Rekha Bapodra
-

Bibhasini Patra
-

Aloo Gobhi Dry (Punjabi Style)
Daxa Parmar
-

Aloo paratha || आलू पराठा #alooparatha #breakfast
Desividesifoodie foodie

Comments (7)