Bread balls

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
رمضان میں فرائ آئیٹم الگ الگ طریقے سے بنا کر کھلانے میں بڑا مزا اتا ہے تو اج میرے کچن میں
بریڈ بالز تو چلے ریسیپی کی طرف
Bread balls
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
رمضان میں فرائ آئیٹم الگ الگ طریقے سے بنا کر کھلانے میں بڑا مزا اتا ہے تو اج میرے کچن میں
بریڈ بالز تو چلے ریسیپی کی طرف
Steps
- 1
الو بوائل کر لیں چکن میں سارے مصالحے ڈال کر پکا لیں اور ریشہ کر لیں ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ دیں
- 2
چکن اور الو کو مکس کریں
- 3
اب ڈبل روٹی کو ہلکے سے پانی میں گیلا کریں بیچ میں مصالحہ رکھے اور پھر ہاتھوں سے دبا کر بالز بنا لیں پھر انڈے اور پھر بریڈ کرمبز سے کوٹ کریں
- 4
سارے بالز اس طرح بنا لیں
- 5
اب اب کو گرم آئل میں فرائ کریں اور سرو کریں چٹنی کیچپ کےساتھ
Similar Recipes
More Recipes
-

Suchitra S(Radhika S)
-

culinarycubit
-

Dakota Jenkins
-

Emily B.
-

Uzma Syed
-

Daxa Parmar
-

Sweet sour refreshing fruit salad
Vilde!:)
-

Ellsworth Eats
-

Easy and Delicious Coconut Macaroons
Jackson’s Job
-

iricarodriguez
-

Healthy Banana and oats muffins
Annik B
-

Umme Yousuf
-

Shabbir Dalal
-

Umme Yousuf
-

Umme Yousuf
-

Fotis
-

Anamika Banerjee
-

Umme Yousuf
-

Jia Junaid
-

Saima Shahzad
-

Chicken macaroni cheese samosa
Umme Yousuf
















Comments (3)