Mirchon ka Salan 🌶🌶🌶

#mirchi
#ambassador
یہ حیدرآبادی ڈش ہے میں نے رنگون والا سے حیدرآبادی ککنگ کورس کیا تھا تو جب سیکھا تھا بہت مزیدار ہوتی ہے خاص طور سے آجکل جسطرح کی ہری مرچیں آرہیں ہیں جو سائز میں بڑی ہیں اور بالکل بھی تیز نہیں ہیں یہ دال چاول اور بریانی کے ساتھ بہت اچھی لگتیں ہیں
Mirchon ka Salan 🌶🌶🌶
#mirchi
#ambassador
یہ حیدرآبادی ڈش ہے میں نے رنگون والا سے حیدرآبادی ککنگ کورس کیا تھا تو جب سیکھا تھا بہت مزیدار ہوتی ہے خاص طور سے آجکل جسطرح کی ہری مرچیں آرہیں ہیں جو سائز میں بڑی ہیں اور بالکل بھی تیز نہیں ہیں یہ دال چاول اور بریانی کے ساتھ بہت اچھی لگتیں ہیں
Steps
- 1
پہلے توے پر زیرہ رائی ثابت دھنیہ کھوپرا تل اور مونگ پھلے ہلکا سا بھون کے گرائنڈ کر کے رکھ لیں
- 2
پھر آئل گرم کر کے پیاز سلائسز میں کاٹ کے ساتے کر کے بلینڈ کر لیں
- 3
پھر اسمیں بھنے پسے مصالحے لہسن ادرک لال مرچ نمک ہلدی بھی مکس کر لیں
- 4
پھر ایک باول میں املی بھگو دیں
- 5
پھر کڑاہی میں آئل گرم کر کے ہری مرچیں فرائی کر کے نکال لیں اور اسی آئل میں بگھار کے اجزاء ڈالکر کڑکڑائیں
- 6
پھر پورا پیاز مکسچر ڈالیں فرائی کریں املی کا رس ڈالیں تلی مرچیں ڈالیں آئل الگ ہونے تک بھونیں اور بس تیار ہے
Similar Recipes
More Recipes
-

Mayflower
-

Aaliv Ladoo - Garden Cress Seeds Ladoo
Surekha Dongargaonkar
-

skunkmonkey101
-

Bethica Das
-

Bethica Das
-

Nutan Shah
-

Kulsoom Bukhari
-

Maggie Conlon
-

Non-Fried Egg Yolk & Veggies Pakora
Uzma Syed
-

Pragati Hakim
-

Buttermilk Banana Bread (or Muffins)
Christina
-

Chris Gan
-

Christina
-

Christina
-

Adrian T
-

Bushra Mazhar
-

Dr Vidyashree
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Chicken Tikka Cheesy Shawarma 🥙
AK 👩🏻🍳
-

Geeta Godhiwala
-

Sanuber Ashrafi
-

Bajara roti (pearl millet flour / sajje hittu)
Jyoti Prakash Assudani
-

Maryam Abdulkarim Halliru
-

Man o Salwa By Neelam Saleem
-

@Tehmina_Ameen












Comments (12)