Chilli oil

#trendy
#ambassador
پہلی بار چلی آئل بنایا ہے ہمیشہ چائنیز ریسیپیز میں یوز سنا تھا خاص طور سے جب گریوی کو اچھا سا کلر دینا ہو تو چلی آئل کا استعمال ہوتے دیکھا آج بنایا تو پتا چلا کہ یہ تو بہت آسان ہے میں نی ابھی تھوڑا بنایا ہے یوز کرنے کے بعد مزید بناونگی
Chilli oil
#trendy
#ambassador
پہلی بار چلی آئل بنایا ہے ہمیشہ چائنیز ریسیپیز میں یوز سنا تھا خاص طور سے جب گریوی کو اچھا سا کلر دینا ہو تو چلی آئل کا استعمال ہوتے دیکھا آج بنایا تو پتا چلا کہ یہ تو بہت آسان ہے میں نی ابھی تھوڑا بنایا ہے یوز کرنے کے بعد مزید بناونگی
Steps
- 1
ایک ساس پین میں آئل اور ہری پیاز ڈالیں اور درمیانی آنچ پر پکنے دیں
- 2
جب پیاز لال ہو جائے تو اسے نکال دیں
- 3
پھر چولہے سے اتار کے تھوڑی دیر رکھیں ایک باول میں کٹی مرچ ڈالیں پھر یہ گرم آئل اسمیں ڈال دیں
- 4
پھر آئل کے بالکل ٹھنڈا ہونے تک ایسے ہی رکھا رہنے دیں
- 5
اسکے بعد چھان لیں اور آئل کو کسی کنٹینر میں ڈالکر ڑکھیں اور اپنی چائنیز ریسیپیز میں حسب ضرورت استعمال کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Darshana Patel
-

Pragati Hakim
-

Very Versatile Cooked Mince & Onion
Hiroko Liston
-

Quick & Easy Macaroni Beef Mince
Hiroko Liston
-

Cheesy Mexican Beef Mince Rice Bowl
Hiroko Liston
-

Korean Inspired Beef Mince Rice Bowl
Hiroko Liston
-

Quick & Easy Spaghetti Bolognese
Hiroko Liston
-

stephanie mesler
-

Spicy Corn Salsa with Habanero Pepper & Mango 🌶️🥭🌽
Chef Mommy Nessa
-

Annik B
-

California Farm Rabbit Meat Stew
Hobby Horseman
-

Shadab Nayyer
-

Tomato gaazer (reddish)(beetroot)ka shorba
anita mehrotra -

Jayashree Kumbhakar
-

Vegetable Iceberg lettuce wraps 🍅🥔🥬
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Umme Ali
-

MJ's Kitchen
-

5 mint Choco Haze brownie microwave
Umme Ali
-

Naheed Alam
-

Ramaben Joshi
-

Jyoti Prakash Assudani
-

Dolly Kachhwani













Comments (4)