Turnip Pickle

#ambassador
آجکل شلجم بہت اچھے آ رہے ہیں تو سوچا شلجم کا پانی والا اچار بنا لوں میری امی بہت مزیدار بناتی تھیں اور انکا طریقہ تھوڑا سا مختلف تھا اور اجزاء بھی وہ بہت زیادہ نہیں ڈالتی تھیں میں نے اجزاء تو سب ڈالے ہیں مگر طریقہ انکا ہی ہے
Turnip Pickle
#ambassador
آجکل شلجم بہت اچھے آ رہے ہیں تو سوچا شلجم کا پانی والا اچار بنا لوں میری امی بہت مزیدار بناتی تھیں اور انکا طریقہ تھوڑا سا مختلف تھا اور اجزاء بھی وہ بہت زیادہ نہیں ڈالتی تھیں میں نے اجزاء تو سب ڈالے ہیں مگر طریقہ انکا ہی ہے
Steps
- 1
شلجم چھیل کے گول قتلے کاٹ لیں موٹے موٹے پھر انہیں ایک پتیلی میں پانی میں ڈالکر ابال کے گلا لیں بہت نرم نہیں کرنا پھر براون شوگر کے علاوہ بقیہ اجزاء ایک باول میں لیں اور تھوڑا سرکہ ڈالکر گاڑھا سا مکسچر بنا لیں
- 2
پھر شلجم پانی سے نکال کر پلیٹ مئں رکھیں اور ان پر دونوں سائڈز پر یہ مکسچر لگا کے ایک یا دو گھنٹے رکھ دیں دھوپ میں میری امی ایک پورا دن دھوپ میں رکھتی تھیں یہی فرق ہے انکے طریقے میں لیکن میں دو گھنٹے رکھا تھا صرف پھر ایک بڑے جار میں صاف پانی لیں اور اسمیں عام چینی یا براون شوگر گھول لیں پانی میں زیادہ لیتی ہوں کیونکہ اسکا کھٹا پانی مجھے پسند ہے
- 3
پھر اسمیں یہ مصالحہ لگے پیسز ڈال دیں
- 4
پھر بقیہ سرکہ بھی ڈال دیں اور ململ کے کپڑے سے جار کا منہ باندھ کے بند کر دیں اور روز صبح دھوپ میں رکھ دیں اور شام کو مغرب سے پہلے کچن میں رکھ دیں یہ عمل تین سے چار دن کریں یہ کھٹا ہو جائے گا
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

🌶️ Chatpata Chicken Kaleji Masala
Khanfaiziya5 -

Blueberry, Almond and Lemon Cake
Ricardo
-

Gilani Persian Aloo Mosamma (Chicken and Dried Fruit Stew)
Fateme Persian Kitchen
-

Homemade Aloo Bukhara (Persian Dried Plums)
Fateme Persian Kitchen
-

Coriander Thepla and Black Chickpeas Dry Sabji
Keshma Raichura
-

One-Pan Garlic Herb Chicken, Broccoli & Potatoes
Tiffany Lopez -

Durreshahwar Khan
-

Colourful 3-in-1 Rice with Pepper Stew
Jois1defoodie
-

Chef Bryce
-

California Farm Coconut Puff Pastry Filo Dough
Hobby Horseman
-

California Farm Baked Brie Puff Pastry and Mango Chutney
Hobby Horseman
-

Bina Samir Telivala
-

Purple Cabbage Stirfried Pasta
Ifeoma Obianagha
-

હેલ્ધી પૌષ્ટિક બાજરાની વેજીટેબલ ખીચડી
Ramaben Joshi
-

Mamta Pandya
-

Umme Ali
-

Asmita Rupani
-

આકર્ષક સ્વાદિષ્ટ ત્રિરંગી બોલ્સ
Ramaben Joshi



























Comments (3)