کراچی حسین آباد کے مشہورکاٹھیاواڑی چھولے

کراچی جایں اور کاٹھیاواڑی چھولے نھی کھایں
ایسا کیسے ھوسکتا ھے
تو چلیں اس کو بنالیتے ہیں گھر پہ اور سب کے
ساتھ انجوائے کرتے ہیں اسکی ریسیپی کو
کراچی حسین آباد کے مشہورکاٹھیاواڑی چھولے
کراچی جایں اور کاٹھیاواڑی چھولے نھی کھایں
ایسا کیسے ھوسکتا ھے
تو چلیں اس کو بنالیتے ہیں گھر پہ اور سب کے
ساتھ انجوائے کرتے ہیں اسکی ریسیپی کو
Steps
- 1
آلو کو فوڈ کلر ڈال کے بوائل کریں اچھولے الگ بوائل کریں
- 2
ثابت دھنیا اور زیرہ بھون لیں اک منٹ پھر کٹی مرچ ڈال دیں اور آدھا منٹ بھون کے چولھا بند کردیں
- 3
بھونا مصالحہ گرینڈ کریں اس میں چاٹ مصالحہ مکس کریں اور رکھ دیں خاص کاٹھیاواڑی مصالحہ تیار ھے
- 4
ہری چٹنی میں دہی مکس کرلیں
- 5
اب دو ٹیبل اسپون آئل کو پین میں ڈالیں اور آدھا منٹ بعد کٹی پیسی مرچ دھنیا پوڑر ہلدی نمک ڈال کے بھون لیں
- 6
بھون جائے تو چنے اور آلو ڈال کے بھون لیں پھر ڈیڑھ کپ پانی ڈال دیں
- 7
جب پانی میں بوائل آجائے دو منٹ پک جائے کارن فلیور کو گھول کے ڈالیں
- 8
دو منٹ مزید پکایں اور دو ٹیبل اسپون املی کا رس ڈال دیں
- 9
دو منٹ پکایں اور اتارلیں چولھے سے
- 10
یہ گرم گرم کھائے جاتے ہیں یاد رہے
- 11
بچے املی کے رس میں چاٹ مصالحہ اور کالا نمک مکس کرکے رکھ لیں
- 12
اب سرو کریں تیار چنوں پہ ڈالدیں ہری چٹنی پیاز ہرادھنیہ ہری مرچ ٹماٹر تیار کاٹھیاواڑی مصالحہ پودینہ املی کی چٹنی اور پاپڑی
- 13
بےحد چٹ پٹے مزےدار کاٹھیاواڑی چھولے مزے سے کھایں اور لطف اٹھایں
Similar Recipes
More Recipes
-

Keshma Raichura
-

Spinach Stuffed Pork Loin Chops
Santy Coy
-

Ankita Kapil Varshney
-

Francesco
-

Barnali Debdas
-

Brad's Enchiladas Suizas with Grilled Corn Salsa
wingmaster835
-

Garima Mayur Mangwani -

Ricardo
-

Keto japanese chicken katsu and its curry
Jan Janny Janatan
-

monkeyfufu
-

fenway
-

Keto swiss roll cake with cream cheese filling
Jan Janny Janatan
-

Creamy garlic mushroom chicken
Autumn Farmer
-

Radiya Abdulmumini
-

Easy Creamy Mushroom & Meatball Pasta
Natalie Marten (Windsor__Foodie)
-

Worcestershire dogs and cheese
Macintosh
-

Lehsooni Kofta { Jodhpy Ka Street Food }
Alka Bhandari
-

Sarvat Hanif
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

Priya bansal
-

Dr Vidyashree
-

Bushra Mazhar
-

renu bhasin





























Comments (2)