شاہی گاجر کھیر(گجریلہ)

shagufta
shagufta @shagftakhan

اس عید پہ اسکو بنایں انشاءاللہ عید ٹیبل آپکی ہٹ ھوجائے گی مزیدار اور ٹھنڈی ٹھنڈی گاجر کھیر جو سب میٹھوں کو چھوڑ دے گی پیچھے

شاہی گاجر کھیر(گجریلہ)

اس عید پہ اسکو بنایں انشاءاللہ عید ٹیبل آپکی ہٹ ھوجائے گی مزیدار اور ٹھنڈی ٹھنڈی گاجر کھیر جو سب میٹھوں کو چھوڑ دے گی پیچھے

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

تین گھنٹہ
9/10 servings
  1. تین کلو دودھ
  2. گاجر کدوکش کش اک کلو
  3. چاول اک پاو
  4. پیسا بادام چھ ٹیبل اسپون
  5. لال شربت ڈیڑھ ٹیبل اسپون
  6. کنڈینس ملک آدھا ٹن
  7. چینی حسب پسند
  8. الائچی حسب پسند
  9. کیریمل سوس تین ٹیبل اسپون

Cooking Instructions

تین گھنٹہ
  1. 1

    دودھ فل کریم لیں اور اس میں چار سے پانچ الائچی ڈال کے پکنے رکھ دیں

  2. 2

    جب دودھ گرم ھوجائے تو گاجر اور بھیگے چاول ڈال دیں اور ہلکی آنچی پہ پکایں

  3. 3

    جب چاول گاجر گل جایں اس میں کنڈینس ملک اور بادام پیسے ھوئے ڈال دیں

  4. 4

    جب اچھے سے سب چیزیں پک جایں تو چینی ڈال دیں

  5. 5

    چینی کا کچا پن ختم ھوجائے اور کھیر گاڑھی ھوجائے تو کیریمل سوس ڈال دیں

  6. 6

    خیال رہے چمچہ چلاتے رہنا ھے تاکہ نیچے نھی لگے

  7. 7

    اب اس میں لال شربت ڈال دیں

  8. 8

    جب اچھے سے گاڑھی ھوجائے میٹھا بھی پرفیکٹ ھو اتار لیں اور ٹھنڈا کرکے باول میں نکال لیں اوپر الائچی پوڑر اور بادام وغیرہ ڈال کہ ٹھنڈا کرکے انجوائے کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
shagufta
shagufta @shagftakhan
on
https://youtu.be/rp-B5G8KVxI
Read more

Similar Recipes