Sagodana kheer

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
اج میرے کچن میں کچھ میٹھا
تو حاضر ہے کھیر کی ریسیپی
یہ ریسیپی umme Daud کو cooksnap کی ہے
میں نے چاول کا استعمال کیا ہے
Sagodana kheer
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
اج میرے کچن میں کچھ میٹھا
تو حاضر ہے کھیر کی ریسیپی
یہ ریسیپی umme Daud کو cooksnap کی ہے
میں نے چاول کا استعمال کیا ہے
Steps
- 1
چاول کو پندرہ منٹ بگھو دیں اور پھر بوائل کر لیں
- 2
ساگودانہ بگھو دیں ایک پین میں دودھ ڈالیں الائچی ڈالیں اور بوائل کریں بوائل ہونے لگے چاول ڈال دیں ایک دو ابال آئے تو فلیم اف کر دیں اور روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کریں ہینڈ بلینڈ سے بلینڈ کریں دوبارہ چولہے پر رکھے میڈیم فلیم پر اب ساگودانہ چینی ڈالیں اور اچھے سے پکائیں
- 3
گاڑھی ہونے لگے تو بادام پستے پسا کھوپڑا ڈال دیں کیوڑا ڈالیں اور سرونگ باول میں ڈالیں بادام پستے سے گارنش کریں چاندی کے ورق لگائیں اور فریج میں ایک دو گھنٹے کے لیئے رکھ دیں پھر سرو کریں اور ساگودانہ کھیر کا مزا لیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Madhumita Bishnu
-

Jigisha Modi
-

Rosemary, Herbal, Refreshing Masala Tea, Fresh Rosemary, for Good Health
Nargis shaikh Shaukat
-

Sampada Shrungarpure
-

Sampada Shrungarpure
-

Hema Wane
-

Pragati Hakim
-

Inna L -

Shrimp with Orzo, Tomatoes, Spinach & Feta
Performance Triad
-

skunkmonkey101
-

Banana Strawberry Cup Cake (Eggless)
Poonam Joshi
-

Maya's Recipe's
-

Sadia Fatima
-

Purvi Modi
-

Vendakkai puli kuzhambu/ bhindi stew
Kameswari Palanisamy
-

Sadyys kitchen
-

Pickled Onions or Sirkewalli Pyaz
Anamika Banerjee
-

Mahua Dutta
-

Seema Sharma
-

Sonal Gaurav Suthar













Comments (6)