ایک لوکی کدوکش کر لیں, دو چمچہ بیسن, دو چمچہ قورمہ مصالحہ, ایک چمچہ لہسن ادرک کوفتے کے لیے, گریوی کے لئے ایک پیالی آئل, ایک چمچہ نمک, ایک ٹی اسپون ہلدی, ایک چمچہ لال مرچ پاؤڈر, ایک چمچہ دھنیا پاؤڈر ایک ٹی اسپون زیرہ پاؤڈر دونوں ملا کر, ایک چمچہ لہسن ادرک پیسٹ, دو چمچہ قورمہ مصالحہ, ایک ٹی اسپون گرم مصالحہ پاؤڈر ایک پیالی دہی