Okhai Daal

#ambassador
اوکھائی میمن اسپیشل دال آپکو یقینا پسند ائے گی ایک بار ٹرائی ضرور کریں
Okhai Daal
#ambassador
اوکھائی میمن اسپیشل دال آپکو یقینا پسند ائے گی ایک بار ٹرائی ضرور کریں
Steps
- 1
دالوں کو دو گھنٹہ بھگو دیں
- 2
ایک پتیلی میں بھیگی دالیں پانی اور تمام مصالحے پیاز اور 2 ٹیبل اسپون آئل ڈالکر دال چولھے پر چڑھا دیں ۔
- 3
لوکی چھیل کر ٹکڑے کر لیں ۔ پالک میتھی بھی کاٹ لیں جب دال 79 فیصد گل جائے تو لوکی ٹماٹر شامل کرکے پکائیں
- 4
پھر اسمیں پالک اور میتھی سویا اور چکن کیوب کے ساتھ ڈال دیں 10 منٹ پکا کر بگھار لگائیں
- 5
بگھار کے لیئے فرائنگ پین میں گھی ڈالکر پیاز لال ثابت مرچ کڑی پتے اور زیرے لہسن کو کڑکڑا لیں آخر میں ادرک ڈالکر فورا بگھار لگا دیں اور اوپر مکھن ڈال دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Debbie's Chicken Caesar Pasta Salad
Cluelesskitty
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Gary Waite
-

subha suresh
-

Honeycomb (Cow Stomach & Intestine) Tripe Stew/Curry
umuhire pacific
-

subha suresh
-

Laju Gehani
-

Dawnann68s
-

Buckwheat with Mushrooms and Avocado
Dawnann68s
-

Eric Riegner -

sia
-

Meme
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Sweet Potato Sheera (Ratali Halwa)
Vaishali Suhas
-

Sudipa Gope
-

Eggless carrot and walnut cake
Sangita Kalra
-

Rita Talukdar Adak
-

shagufta
-

Afshan Arif
-

Chitoi Pitha or Chitau Pitha /
Swati Keshri 👩🍳
-

Anamika Banerjee
-

Sarita Srivastava















Comments (5)