Cooking Instructions
- 1
ترکیب:
پیاز کو فرائی (fry) کریں، پھر اس میں لہسن، ادرک کی پیسٹ (paste) ڈال دیں۔پھر لال مرچ، ہلدی ڈال کر مصالحہ بھون لیں۔
پھر پانی میں دہی اور بیسن کو اکٹھا بلینڈ (blend) کرکے ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں اور نمک شامل کریں۔
مناسب گاڑھا ہونے پر کڑہی تیار ہے۔تقریبا 4 گھنٹے
بیسن کے مزیدار پکوڑے بنا کر کڑہی میں شامل کریں اور پیاز، زیرہ کا بگھار لگا کر روٹی یا چاول سے کھائیں۔
- 2
بگھار ۔۔
زیرہ
کری پتہ
ثابت لال مرچ
ہری مرچ
حسب ضرورت لے کر کڑی کے اوپر بگھار لگا دیں ۔
Similar Recipes
-
-
-
-
Masala karhi pakora😋مصحالہ کڑہی پکوڑا💓 Masala karhi pakora😋مصحالہ کڑہی پکوڑا💓
کڑہی پسندیدہ ترین ڈشز میں سے ایک ہے گوشت کڑہی چنہ کڑہی کوفتہ کڑہی سب بناکر ٹراٸی کی پر جو مزہ پکوڑا مصحالہ کڑہی کا ہے وہ کسی اور میں نہیں آیا ذائقہ میں سب لاجواب بنی پر کڑہی میں پکوڑے توڑ کر کھانے کا اپنا مزہ ہے میں تھوڑے ڈیفرینڈ طریقے سے بناتی باقاعدہ مصحالہ بھون کر کڑہی میں ایڈ کرتی اسلٸیے مصحالہ کڑہی پکوڑا کہتی 🙈واٸٹ راٸس پراٹھے تندور کے گرما گرم روٹی سے بیسٹ کمبینیشن ہے❤ Umme Azaan Khan -
Pakora grave salan Pakora grave salan
Wearetogether (8 week )یہ ریسیپی بہت زبردست یمی ہے آپ لوگ ضرور ٹرائی کرنا Samreen Fayaz -
چکن کے پکوڑے چکن کے پکوڑے
#strawberry#cpl#mentorshipبہت مشکل سے ریسیپی ملی ہے،میری بیٹی نے کہیں کسی کے گھر کھائے تھے لیکن پتا نہیں تھا کیسے بنے ہیں۔آج آخر کار پتا چلا ہی لیا Fakhra Rubab -
-
مکس سبزی کے پکوڑے مکس سبزی کے پکوڑے
#strawberry#cpl#mentorship#joyجن کے بغیر افطار نامکمل Fakhra Rubab -
-
ہری مرچ کے پکوڑے ہری مرچ کے پکوڑے
#strawberry#cpl#joy#mentorshipمیری بیٹی کی افطاری اس کے بغیر ادھوری ہے۔ Fakhra Rubab -
آلو کی قتلیوں کے پکوڑے آلو کی قتلیوں کے پکوڑے
#mentorship#joy#strawberry#cplبہت کم وقت میں بننے والا سنیک Fakhra Rubab
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13682595
Comments (9)