آلو کی قتلیوں کے پکوڑے

Fakhra Rubab
Fakhra Rubab @cook_18007993

#mentorship
#joy
#strawberry
#cpl
بہت کم وقت میں بننے والا سنیک

آلو کی قتلیوں کے پکوڑے

#mentorship
#joy
#strawberry
#cpl
بہت کم وقت میں بننے والا سنیک

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30 mins
2 Person
  1. آلو 1 عدد
  2. بیسن 1/2 کپ
  3. نمک 1/2 چائے کا چمچ
  4. لال مرچ 1 کھانے کا چمچ
  5. خشک دھنیا 1 چائے کا چمچ
  6. زیرہ 1 چائے کا چمط

Cooking Instructions

30 mins
  1. 1

    آلو کو چھیل کر دھو کے پتلے پتلے قتلے کر کے ڈھنڈے پانی میں ڈبو دیں۔

  2. 2

    بیسن میں تمام مصالحہ جات اور حسب ضرورت پانی ملا کے گاڑھا سا آمیزہ بنا لیں۔

  3. 3
  4. 4

    اب اس آمیزے میں آلو کے قتلے ڈالیں اور کڑاہی میں تیل گرم کر کے ایک ایک کر کے یہ قتلے اس میں دال کے فرائی کر لیں اور ٹشو پیپر پہ نکال لیں۔

  5. 5
  6. 6

    گرم گرم پیش کریں۔

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Fakhra Rubab
Fakhra Rubab @cook_18007993
on

Comments

Similar Recipes