کڑھی پکوڑے
Steps
- 1
سب سے پہلے دہی میں بیسن مکس کر لیں اچھے سے کہ کوئی گٹھلی نہ رہے
- 2
کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز کاٹ کہ گولڈن فرائی کریں
- 3
پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال دیں
- 4
تھوڑا بھون کہ نمک مرچ ہلدی دھنیا ڈال لیں تھوڑا پکا لیں
- 5
پھر اس میں مکس کیا ہوا بیسن ڈال۔2 جگ پانی ڈالیں اور درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں وقفے وقفے سے ہلتے رہیں
- 6
جب کڑھی گاڑھی ہو جائے اور کچا پن ختم ہو جائے تو اتار لیں
- 7
پکوڑوں کے لیے آلو پیاز سبز مرچیں پالک دھو کہ کاٹ لیں
- 8
اس میں نمک مرچ بیسن مکس کریں اور پانی کی مدد سے بات گاڑھا پیسٹ بنا لیں
- 9
تیل گرم کریں اور درمیانے سائز کے پکوڑے بنا کہ گولڈن ہونے تک فرائی کر لیں اور کڑھی میں مکس کر دیں
- 10
کڑھی پکوڑے تیار ہیں ابلے ہوئے زیرہ چاول کے ساتھ پیش کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Swaminathan.V
-

High Protein Cottage Cheese Breakfast Boats 🧀🍳
OnlyProven Recipes
-

Ruby Red Refreshment 💎🍷(Anar Ki Shikanji)
Alka Bhandari
-

Kulsoom Bukhari
-

Oats Rava Idli (Oats Semolina Idli Steamed in Microwave Oven)
Swati Ganguly Chatterjee
-

Ruchi Agarwal
-

pinal Patel
-

brooke higgins
-

Chef Bryce
-

Spicy Fried potatoes and sausage
Chef Nena
-

liliana8083
-

Maimuna Zarewa
-

tooba faisal
-

Erum Ahmed
-

Viha Katariya
-

Deepti Patil
-

Erum Ahmed
-

Sara Sarah Shah
-

Sami Saqib

















Comments (4)