Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1 گھنٹہ
6،7 servings
  1. 1کپ بیسن
  2. 2کپ دہی
  3. 1پیاز
  4. آدھا کپ آئل
  5. 1/2ٹی اسپون میتھی دانہ
  6. 1/2ٹی اسپون زیرہ
  7. 1ٹیبل اسپون لال مرچ
  8. 6سے 7 پتے کڑی پتہ
  9. 1ٹی اسپون لہسن
  10. 2چائے کے چمچ نمک
  11. پکوڑوں کے اجزاء
  12. 1کپ بیسن
  13. 1پیاز
  14. 4ہری مرچیں
  15. تیل تلنے کے لیے
  16. 1کھانے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر

Cooking Instructions

1 گھنٹہ
  1. 1

    بیسن میں دہی اور پانی بلینڈ کر لیں کم از کم 6 سے 8 کپ پانی ڈالیں

  2. 2

    اب ایک پین میں آدھا کپ آئل میتھی دانہ زیرہ کڑی پتہ کڑکڑا کر پیاز لہسن پیس کر ڈال دیں لال مرچ ہلدی ڈالکر بھون لیں

  3. 3

    اب اس میں بیسن دہی کا آمیزہ ڈال دیں تیز آنچ ہر ابال آنے تک پکائیں پھر آنچ ہلکی کرکے کڑھی کو ایک گھنٹہ پکائیں آخر میں نمک ایڈ کریں اور گاڑھی ہونے تک پکائیں

  4. 4

    پکوڑوں کے اجزاء ملاکر بیٹر بنا لیں پانی کی مدد سے تیل درمیانہ گرم کرکے پکوڑے تلیں اور کڑھی میں ڈال کر دس منٹ پکائیں

  5. 5

    آئل گرم کرکے بگھار کے اجزاء ڈالکر کڑکڑا لیں اور کڑھی پر بگھار لگا دی

  6. 6

    روٹی یا چاول کے ساتھ سرو کریں

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Sheenay Khan
Sheenay Khan @Faris_cuisine
on
Khushab
❤️🇵🇰❤️Amazing chef ambessador 🍽️🔪🥄🍴cooking and baking my love my passion i want to be the bestam best baker and one day I'll be In'Shaa'Allah 😍😍😍😍
Read more

Similar Recipes