فجیتا شوارما

Mrs.Sana Ali Khaskheli
Mrs.Sana Ali Khaskheli @SanaAliKhaskheli

بچوں کو آئے دن کچھ مختلف اور باہر جیسا کھانا چاہیے ہوتا ہے تو بس ہم بھی کچھ چیزوں کو گھر میں ہر وقت تیار کرنے کے لیے تیاری پکڑے رہتے ہیں تو اج تھا فجیتا شوارما گھر پر ۔۔۔۔ارام سے اور آسانی کے ساتھ بچوں کو پسند آجانے والا کھانا۔۔۔۔
الگ سے ایک گھنٹے پہلے میدہ تین کپ، آدھی چمچی نمک دو ،چمچے چینی، ایک انڈا، چار چمچے خشک دودھ، تین چمچ تیل اور ایک پیکٹ خمیر نیم گرم پانی سے گوندھ کر گرم جگہ رکھ دیں۔

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30 minutes
5 servings
  1. گاجر دو چھوٹی سلائس چھوٹی
  2. شملہ مرچ ایک بڑی سلائس
  3. چکن کیوبز بون لیس ایک پاؤں
  4. پتہ گوبی سلائس چھوٹی
  5. ہری مرچ تین چھوٹی باریک کٹی
  6. کھیرا ایک چھوٹا سلائس چھوٹا
  7. سویا ساس چار چمچ
  8. چلی ساس چار چمچ
  9. نمک آدھا چمچی
  10. کالی مرچ آدھی چمچی
  11. تین کپ میدہ
  12. آدھی چمچی نمک
  13. تین چمچ چینی
  14. ایک پیکٹ خمیر
  15. تین چمچے خوشک دودھ
  16. ایک اندہ
  17. دو چمچے تیل
  18. حزبِ ضرورت نیم گرم پانی گوندھنے کے لیے ۔

Cooking Instructions

30 minutes
  1. 1

    پین میں تین سے چار چمچ تیل لے کر اس میں سبزیاں ڈالیں چکن ڈالیں

  2. 2

    چکن شامل کر لیں درمیانہ آنچ پر سب مصالحے شامل کر لیں ساس ڈال کر دس مینٹ پکائیں

  3. 3

    پھر چولہے کو تیز کر کے چمچہ ہلاتے جائیں اور نمی ختم ہونے تک پکائیں 5 سے دس منٹ لگتے ہیں۔ٹھنڈا ہونے رکھ دیں

  4. 4

    ایک گھنٹے میں آٹا جب پوری طرح پھول جائے اس کے پانچ حصے بنا لیں گوند کر ۔۔۔۔اور پھر ہر حصہ کے پیڑے ہلکہ ہاتھ سے بنائیں

  5. 5

    بیل لیں چھوٹے اور مناسب گولائی میں تھوڑی موٹے اور اسکی سایہ کر کے ایک طرف رکھ لیں کانٹے کی مدد سے اس پر نشان لگا دیں

  6. 6

    پانچ منٹ چھوڑنے پر تھوڑا پھول سے جائیں گے۔۔۔پین چولہے پر رکھ کر گرم ہونے دیں پھر ایک ایک الگ الگ سیک لیں تیل بس سپرے کریں ہیں پر ۔۔۔

  7. 7

    بن پھولے ہوئے بنے گے اتار کر پانی کے چھینٹیں مارتے جائیں اور ایک طرف رکھتے رہیں۔

  8. 8

    اب الگ سے کچھ سبزیاں گارنش کر کے فجیتا شوارما تیار کریں اور نوش فرمائیں ۔۔۔کیچپ اور مایونیز یا چکن اسپریڈ کا استعمال بچوں کو مزید اچھا لگتا ہے۔۔۔۔

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Mrs.Sana Ali Khaskheli
Mrs.Sana Ali Khaskheli @SanaAliKhaskheli
on
Food is Life....And I love Life 👌💞💕
Read more

Similar Recipes