Chicken fajita💕چکن فجیتا💕

#lodsheddinplan
#2
#mentirship
چکن فجیتا بنا کر فریز کرلیں تو بہت آسانی ہوجاتی ہے لوڈشیڈنگ کا دور دورہ ہے تو باآسانی کم وقت میں شام کی چاۓ یا بے وقت کی بھوک میں بہت کار آمد ہوتی ہے اور ایزلی سینڈوچ پیزا وغیرہ بن جاتا ہے تو فریز کرکے رکھیں اور کم وقت میں گرمی کو مات دیں💓

Steps
- 1
چکن اسٹریپ میں کٹنگ کرلیں اور تمام اجزا۶ چکن میں ایڈ کرکے میرینیٹ کرنے رکھ دیں
- 2
پھر ایک پین میں 2 ٹیبل اسپون آٸل میں زیرہ ایڈ کریں خوشبو آنے لگے تو میرینیٹ چکن اس میں ایڈ کرکے کلر چینج ہونے تک پکاٸیں اور پھر اچھے سے خشک کرکے اتار لیں ٹھنڈا ہونے پہ کسی اٸیر ٹاٸٹ باٶل میں فریزر میں رکھ لیں اور بوقت ضرورت استعمال میں لاٸیں💓
Similar Recipes
More Recipes
-

Amrita Chakroborty
-

Jeremy Smith
-

Keshma Raichura
-

pinal Patel
-

Swati Sheth
-

Smoked Salmon, Mushroom & Cheddar Breakfast Skillet
Steve Mullett
-

chef Nidhi Bole
-

Aishwarya Kitchen A
-

Gumbo: Shrimp, Chicken and Andouille Sausage
jglehenbauer
-

jglehenbauer
-

kanisuroll
-

jglehenbauer
-

Mara Michelle
-

Aisha Shehu
-

Kalpana Rai
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Mamta Pandya
-

Sonya Bankester
-

the foodpalace kn
-

mamyajmaal -

Santy Coy
-

Irum Zaidi Home Cooking
-

Roast beef, rocket and crisp sandwich
Clare Knivett

Comments (4)