Cooking Instructions
- 1
سب سے پہلے ہری مرچ کاٹ لیں اور آلو کدوکش کرلیں
- 2
پھر پیاز ڈالیں
- 3
بیسن ڈالیں اور تما مصالحہ ڈالیں
- 4
سبکو مکس کرلیں
- 5
اب پالک دھنیہ پودینہ کاٹ کے ڈالیں
- 6
اچھے سے مکس کریں اور آئل گرم کرکے پکوڑے فرائی کرلیں
- 7
مزےدار چٹپٹے پالک پیاز آلو پکوڑا افطار کے لیے تیار ہیں
Similar Recipes
-
ککڑی کے پکوڑے ککڑی کے پکوڑے
ککڑی کے پکوڑے بڑے مزے کے بنتے ہیں اور گرم گرمتو بہت ہی مزےدار لگتے ہیں تو میں لائی ھوں آپکےلیے ریسیپی کم خرچ اور آسانتو افطار میں بنایں اور انجوائے کریں shagufta -
مونگ دال پکوڑے مونگ دال پکوڑے
اچھے بنےتھے آپ بھی بنایں اور کھایں کیونکہ موسم تھا اچھا ہلکی ہلکی بارش اور ٹھنڈی ٹھنڈی ھوا اور گرم گرم پکوڑے☔☔☔☔ shagufta -
Pyaz pakora Pyaz pakora
#Dostiweek#ambassadorاسلام علیکم دوستوںدوستی ویک میں میں Hina ibrahimکی ریسیپی شئیر کرونگی Hina ibrahim کا میرا ساتھ cookped کی وجہ سے بنا جب ایک ساتھ دو لوگوں کو ریسیپی شئیر کرنا تھی تب میں نے Hina کے ساتھ ریسیپی شئیر کی اور ہم دونوں نے ون کی فرائ پین ہمیں گفٹ میں ملا تھا تو ریسیپی اپ کے ساتھ Umme Yousuf -
سبزی پکوڑے سبزی پکوڑے
ماشاءاللہ رمصان کی آمد ھے اور صرف اک دن باقیھے تو اس ریسیپی سے بھی پہلا افطار شروع کرسکتے ہیں اگر آپ پسند کرتے ہیں سبزیاں تو بنایںیہ مزےدار سبزی پکوڑے shagufta -
-
مونگ دال پکوڑے مونگ دال پکوڑے
بہت مزےدار اور افطار میں سبکو مزہ آگیا تو اک بار آپ بھی افطار میں لطف اٹھایں انکا shagufta -
Egg pakoray💕ایگ پکوڑے 💕 Egg pakoray💕ایگ پکوڑے 💕
رمضان المبارک میں پکوڑوں کی مختلف ریسپیز گھروں میں بنائی جاتی ہیں جن میں انڈے کے پکوڑے بھی شامل ہیں ہم نے بھی بنائے ایگ پکوڑے اور افطار میں اینجواۓ کیا 💕#assorted_pakoray#ramadan_2023#mentorship Umme Azaan Khan -
Aloo Ke Pakoray Aloo Ke Pakoray
#salgirahmubarak رمضان کی آمد آمد ہے اور ویسے بھی پکوڑے ہمارا قومی اسنیک ہیں ہر موقع پر کھا سکتے ہیں آج تھوڑی یونیک ریسیپی شئیر کرتی ہوں آپ سے ۔ asma syed -
Mirch pakora Mirch pakora
#Monsoon#ambassadorمون سون کی بارش اور پکوڑوں کا ساتھ جنم جنم کا ہے اب تو خیر بارشوں کا کوئی مزا نہیں دل کا موسم اداس ہو تو باہر کا موسم بھی اچھا نہیں لگتا ہاں جب میکے میں تھے تو وہاں کی رونق الگ ہوتی تھی چھت پر جانا بڑی سی کڑھائی میں امی اور چاچی مل کر پکوڑوں کی تیاری کرتی ہم میمنز تو ویسے ہی چٹورے تو مرچی کے پکوڑے بنتے تو بس کبھی مرچ تیز نکل آتی سی سی کرتے مگر کھا جاتے تھے وہ بھی کیا دن تھے ابھی بھی میں جب بھی مرچ پکوڑے بناتی ہوں تو مجھے میرا میکہ ضرور یاد آتا ہے جب سب ملکر بارش انجوئے کرتے تھے کیا دن تھے زندگی کے اب نہ وہ دن ہیں نا وہ بڑوں کے ہاتھوں کے ذائقے Umme Yousuf -
Lacha Pakora Lacha Pakora
#ambassadorآلو کے لچھا پکوڑے آلو کو کدکش کرکے بنائیں کرسپی اور ٹیسٹی asma syed -
Aloo pakoray Spring Onion pakoray. Aloo pakoray Spring Onion pakoray.
#cookpadramadan#pakoray بیٹر ایک اور پکوڑے دو طرح کے ایک ٹکٹ میں دو مزے ۔ asma syed
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16879584
Comments (2)