Lacha Pakora

asma syed @cook_20987828
#ambassador
آلو کے لچھا پکوڑے آلو کو کدکش کرکے بنائیں کرسپی اور ٹیسٹی
Lacha Pakora
#ambassador
آلو کے لچھا پکوڑے آلو کو کدکش کرکے بنائیں کرسپی اور ٹیسٹی
Cooking Instructions
- 1
آلو کو چھیل کر کدو کش کر لیں اور پانی سے دھو کر ایک بار چھلنی میں رکھ دیں
- 2
اب آلو میں تمام اجزاء ڈالکر ہاتھ سے مسلیں پانی نہیں ڈالنا
- 3
اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے آلو کے لچھے ہاتھ سے ڈالکر فرائی کرلیں ۔ کیچپ چٹنی کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
-
Lachha Pakora/Potato Fritters Lachha Pakora/Potato Fritters
میرا نام صبا بٹ ہے بچپن سے اچھا لکھنے پڑھنے کھانے اور سیکھنے کی دلدادہ ہوں❤ میں بچپن میں ٹام اینڈ جیری کے ساتھ ساتھ کوکنگ کے پروگرام بھی اتنے ہی شوق سے دیکھتی تھی اورنتیجتاً آج مجھے سب ہوم شیف کہتے ہیں😇😂 آپ کے ساتھ مل کے ریسٹورنٹ کھولنا ہے یا ریسٹورنٹ کھول لیں اور کزنز کہتے ہیں سیل کروانا ہمارا کام ہے تم بس بنا کے ہمیں دے دینا 😂 خوشی ماپنے کا کوئی پیمانہ تو ایجاد نہیں ہوا بے حد حساس ہوں اس لئے چھوٹی چھوٹی باتوں پہ خوش اور نادیدہ دکھوں پہ گھنٹوں رنجور رہتی ہوں شاعری سیکھنے کا شوق بھی پورا ہوا اللہ نے اندر صلاحیت رکھی تھی یوں میں شاعرہ بھی بن گئی 🌸آج کل کوکنگ چینل اور کاغذ قلم سے دوستی ہے لیکن میری پہلی ترجیح اپنے ابو کی تیمارداری ان کی صحت ہے ❤ خواب یہ ہے کہ کسی پرسکون دل نشیں شمالی علاقے میں اپنا ایک چھوٹا سا رسیتوران یا کیفے+لائبریری بناؤں جہاں میرے جسیے کھانے اور کتاب کے دیوانے افراد لطف اندوز ہو سکیں انشااللہ ❤ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر میری غزل سماعت فرمائیںجیتی بازی میں مات کھاتی ہیںبیٹیاں پگڑیاں بچاتی ہیںدل کو پیروں تلے مسل کر یہباپ بھائی کا سر اُٹھاتی ہیںخلوتیں آنسوؤں کی شاہد ہیںمحفلوں میں یہ کھلکھلاتی ہیںبھیگ جاتا ہے شب میں جو تکیہسسکیوں سے اسے سکھاتی ہیںدل کی دنیا اجاڑ کر دیکھوگھر کسی اور کے بساتی ہیںٹوٹے سپنوں کی کرچیاں چن کرعزتوں کے محل بناتی ہیںدل کے ناسور سے ٹپکتا خوںمل کے ہاتھوں حنا سجاتی ہیںخواب ان کو جگائے رکھتے ہیںیہ تھپک کر انہیں سلاتی ہیںاپنے ابو کی شاہ زادی ہیںباپ کو بادشہ بناتی ہیںبیٹے وارث ہیں جائیدادوں کےبیٹیاں جنتیں کماتی ہیںسب کہیں بیٹیاں صبا تجھ سیبھاگ والوں کے ہاں ہی آتی ہیںصبا بٹ#iamspecial Saba Butt -
Aloo pakoray Spring Onion pakoray. Aloo pakoray Spring Onion pakoray.
#cookpadramadan#pakoray بیٹر ایک اور پکوڑے دو طرح کے ایک ٹکٹ میں دو مزے ۔ asma syed -
Aloo Ke Pakoray Aloo Ke Pakoray
#salgirahmubarak رمضان کی آمد آمد ہے اور ویسے بھی پکوڑے ہمارا قومی اسنیک ہیں ہر موقع پر کھا سکتے ہیں آج تھوڑی یونیک ریسیپی شئیر کرتی ہوں آپ سے ۔ asma syed -
Spinach Fritter/ Pakora Spinach Fritter/ Pakora
#ambassador کرسپی اور مزے دار پالک کے پکوڑے آسان ریسیپی شام کی چائے کے ساتھ انجوائے کریں ۔ asma syed -
نوڈلز پکوڑے ۔ نوڈلز پکوڑے ۔
برسات کا موسم ہو رم جھم برستا ساون ہو اور پکوڑے نا ہوں ایسا کیسے ہوسکتا ہے ٹرائی کریں کچھ نیا اور لطف اٹھائیں موسم کا asma syed -
Moong Daal Ke Pakoray Moong Daal Ke Pakoray
#ambassador برسات ہو پکوڑے نا ہوں تو برسات کا کیا مزا ۔مونگ دال کے کرسپی پکوڑے کیسے بنتے ہیں آئیں سیکھتے ہیں ۔ asma syed -
ککڑی کے پکوڑے ککڑی کے پکوڑے
ککڑی کے پکوڑے بڑے مزے کے بنتے ہیں اور گرم گرمتو بہت ہی مزےدار لگتے ہیں تو میں لائی ھوں آپکےلیے ریسیپی کم خرچ اور آسانتو افطار میں بنایں اور انجوائے کریں shagufta -
Brinjal Fritters Brinjal Fritters
#ambassador دہلی والوں کے خاص پکوڑے اس ترکیب سے بنا کر دیکھیں ہر طرح کے پکوڑے بھول جائیں گے ۔ asma syed -
Pyaz pakora Pyaz pakora
#Dostiweek#ambassadorاسلام علیکم دوستوںدوستی ویک میں میں Hina ibrahimکی ریسیپی شئیر کرونگی Hina ibrahim کا میرا ساتھ cookped کی وجہ سے بنا جب ایک ساتھ دو لوگوں کو ریسیپی شئیر کرنا تھی تب میں نے Hina کے ساتھ ریسیپی شئیر کی اور ہم دونوں نے ون کی فرائ پین ہمیں گفٹ میں ملا تھا تو ریسیپی اپ کے ساتھ Umme Yousuf -
Khatha pani pakora😋کھٹا پانی پکوڑہ 😋 Khatha pani pakora😋کھٹا پانی پکوڑہ 😋
رمضان ہوں اور پکوڑے نہ ہوں ایسا کم ازکم پاکستان کراچی میں تو ناممکنات میں سے ہے اور بنائے بھی پکوڑے ڈھیروں طریقے سے جاتے ہیں ایسا ہی ایک طریقہ @cook_17317504 کے پانی پکوڑے کافراط ہے جو بہت مزیدار اور کھٹا سا ہے اور مجھے بہت پسند آیا تو ٹراٸی کی ریسپی اور بہت یمممی ٹیسٹی بنی کھٹا پانی پکوڑہ ریسپی بچیوں کو بھی بہت پسند آٸی ماشاءاللہ 😋#mentorship#cookpadjigs Umme Azaan Khan -
Spring Pakora Spring Pakora
#kuchhutkayforiftar#ambassadorبڑے مزیدار اور کرسپی کرنچی پکوڑے ہوتے ہیں Shamila Ali -
Rice Pakoray Rice Pakoray
#joyبہت مزیدار اور کرسپی پکوڑے ہوتے ہیں شیرین آپا کی ریسیپی ہے رمضان میں بہت مزہ دیں گے آپ اسکے لیئے بچے ہوئے بوائلڈ چاول بھی استعمال کر سکتی ہیں Shamila Ali
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/15002503
Comments