A picture of فرنچ فرائز /FRENCH FRIES.

فرنچ فرائز /FRENCH FRIES

Muneeba
Muneeba @cook_24471385

Refer by #Niha Ch

فرنچ فرائز /FRENCH FRIES

Refer by #Niha Ch

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

25 منٹ
4 افراد
  1. آلو(بڑے سائز کے) آدھا کلو
  2. تیل(ڈیپ فرائی کے لیے)حسب ِضرورت
  3. سفیدتل 50گرام
  4. نمک حسبِ ذائقہ

Cooking Instructions

25 منٹ
  1. 1

    آلوچھیل کرلمبائی میں کاٹ لیں اوراس پرنمک چھڑک کر5منٹ کے لیے رکھ دیں.

  2. 2

    کڑاہی میں ڈیپ فرائی کے لیے تیل گرم کریں اور اس میں کٹے ہوئے آلو ڈال کر کرسپی اور گولڈن ہونے تک فرائی کریں.

  3. 3

    ایک پلیٹ میں تل پھیلا کر ڈال دیں اور تلے ہوئے فرائز اس میں اس طرح سے ڈالیں کہ وہ تل آلو پر چپک جائیں.

  4. 4

    سرونگ پلیٹ میں رکھ کر ٹماٹو کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں.

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Muneeba
Muneeba @cook_24471385
on

Comments (6)

Similar Recipes