Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1 hr 15 mins
4-5 people
  1. 1کلو بھنڈی
  2. 2درمیانی پیاز
  3. 2درمیانے سائز ٹماٹر
  4. املی کا پانی
  5. 1.5چمچ ہلدی
  6. 1.5چمچ لال مرچ پاؤڈر
  7. 2چمچ دھنیا پاؤڈر
  8. 1چمچ پسا ہوا گرم مصالحہ
  9. نمک حسب ذائقہ
  10. ہری مرچیں 7-8
  11. زیرہ 1 چمچ
  12. تیل
  13. ادرک لہسن پیسٹ

Cooking Instructions

1 hr 15 mins
  1. 1

    بھنڈی کو اچھی طرح دھو کر بیچ میں سے چیرہ مار کر سائڈ میں رکھ دیں۔

  2. 2

    اب املی کو چھان کر اس میں تمام مصالحہ جات آدھے ڈال دیں اور آدھے آگے کیلئے رکھیں اور اس املی کے مکسچر میں ساری بھنڈیاں ڈال کر انہیں مکس کردیں ۔۔

    ساتھ ہی ٹماٹر، پیاز اور مرچوں کو گرائینڈ کرلیں۔

  3. 3

    اب پین میں تیل ڈال کر بھنڈیوں کو فرائی کرلیں اور پھر انہیں نکال لیں۔

  4. 4

    اب تیل کو کم کر کے اسی پین میں زیرہ ڈالیں پھر ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر بھونیں اور اس میں پسا ہوا ٹماٹر پیاز اور مرچوں کا مکسچر ڈالیں ۔
    اور پہلے کے بچائے ہوئے مصالحہ جات بھی اس میں ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔۔

  5. 5

    جب مصالحہ بھون جائے تو اس میں بھنڈی ڈال کر مکس کرلیں اور ہلکی آنچ پر 15 سے 20 منٹ تک ڈھکن ڈھاک کر چھوڑ دیں

  6. 6

    لیجیے مزیدار مصالحہ بھنڈی تیار ہے۔

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Farzana Arif
Farzana Arif @Farzaana
on

Similar Recipes