ثابت بھنڈی

چھٹ پٹ تیار ھوجاتی ھے
اگر آپ روزے میں زیادہ وقت کچن میں نھی جاسکتے تو یہ بھنڈی کی ریسیپی کو ضرور بنایں وقت کی بچت اور مزےکی سبزی بھی
ثابت بھنڈی
چھٹ پٹ تیار ھوجاتی ھے
اگر آپ روزے میں زیادہ وقت کچن میں نھی جاسکتے تو یہ بھنڈی کی ریسیپی کو ضرور بنایں وقت کی بچت اور مزےکی سبزی بھی
Steps
- 1
بھنڈی کو اچھی طرح دھو کہ خشک کرلیں اور لمبای میں کٹ لگالیں
- 2
اب اک سوس پین میں آئل ڈالیں اور اس میں زیرہ اک ٹی اسپون اور لہسن ادرک پیسٹ ڈالیں اور اک منٹ پکایں
- 3
اب اس میں بھنڈی اور ہری مرچ کٹی ڈال دیں
- 4
پھر اسکو چلایں ساتھ تھوڑی سی ہلدی اور نمک کٹی لال مرچ ڈال دیں اور اچھے سے مکس کرلیں
- 5
پھر لیمن ڈال کہ دم پہ رکھ دیں پندرہ منٹ بعد تیار ھے بیچ میں چیک کرسکتے ہی لیس ختم ھوجاے اور بھنڈی گل جاے ہرا دھنیہ ڈال کہ انجواے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Title : Paneer Chatpatta Cutlet
Pratikshya Mahapatra
-

Pragati Hakim
-

Prachi Phadke Puranik
-

Crispy Spuds with Garlicky Mayonnaise and Paprika
Foodiegeektrish
-

Heena Jani
-

Kulsoom Bukhari
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Anoli Vinchhi
-

Durreshahwar Khan
-

Italian-Style Baked Chicken and Pasta
Chris Gan
-

fenway
-

Jackson’s Job
-

Classic chocolate chip cookies
icancervive10
-

Plain rice with chicken Manchurian
Shadab Nayyer
-

Padmini Venkatesan
-

shagufta
-

VAISHALI KHAKHRIYA.
-

Jordy -

Deepa Rupani
-

Kumkum Chatterjee
-

Sumera Rahman
-

shagufta
-

Janhavi Pawar

















Comments