بھنڈی گوشت

کہتے ہیں انسان جب کیسی سے محبت کرتا ھے اسی کا ھوجاتا ھے
تو میں نے بھی محبت کرلی ھے اور میں اسکی ھوگی ھوں ۔ّ اب آپ سوچ رہے ھوں گے کھانے کا زکر نھی اور میڈم اپنی محبت کی اسٹوری شروع کررہی ہیں 😜
بھی یہ ایسی محبت ھے جو میں چھپ کے نھی کرتی اور ڑر کے نھی کرتی
چلیں بتادیتی ھوں مجھے محبت ھوگی ھے اپنے کچن سے اور میں وہاں گھنٹوں کے حساب سے رہتی ھوں جب تک میں تھک نھی جاوں یا جب تک گھر کے افراد مجھے آواز دے کہ کہیں آجاو (جان چھوڑ دو کچن کی 😜)
ھاھاھاھاھا سچ بہت شوق سے پیار سے کوکنگ کرتی ھوں اور محبت سے بناتی ھوں امی نے اک بار کہا تھا
محبت سے بنے کھانے میں ذائقہ اور برکت ھوتی ھے💖
بس اس دن سے کھانا بنانا اور محبت سے بنانا شروع کیا تو پسند کرنے والوں کی تعداد بڑتی چلی گی ماشاءاللہ
تو آج بنایا چکن بھنڈی گوشت بہت مزےدار مٹن میں تو بناتا ہی اچھا ھے مگر چکن میں بھی بہت عمدہ بنا

Steps
- 1
سب سے پہلے پیاز کو لائٹ براون کریں اور نکال لیں
- 2
اب دہی میں پیس لیں اور اک طرف رکھ دیں
اور جس گھی میں پیاز فرائی کی ھے اس میں ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں - 3
اب لہسن ادرک پیسٹ ڈالیں اور تمام مصالحہ اور کچھ دیر بھون لیں اس کے بعد پیسا پیاز دہی ڈال دیں
- 4
اب جب مصالحہ اچھے سے بھون جائے تو چکن ڈال کے بھون لیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کہ چکن کو گلالیں
- 5
جب چکن گل جائے پانی بھی خشک ھوجائے تین ہری مرچ ڈال کے بھون لیں۔ جب بھون جائے بھنڈی جو دھو کہ بیچ میں کٹ لگا کے رکھی تھی وہ ڈال دیں ہلکے ہاتھ سے بھونیں اور پانچ منٹ دم پہ رکھیں تاکہ لیس ختم ھوجائے پانچ منٹ بعد ہلکا سا پانی ڈالیں آدھا کپ کے قریب اور دس منٹ دم پہ رکھیں
- 6
مزےدار بھنڈی گوشت تیار ھے اوپر سے گرم مصالحہ پیسا اور ہرا دھنیہ ڈالیں نان روٹی کے ساتھ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

NEEMA AGRAWAL
-

Bina Anjaria
-

Swati Ganguly Chatterjee
-

Jon Michelena
-

Leftover Dal and Potato Cutlets 🥔
Kulsoom Bukhari
-

Seema Sharma
-

Ankita Kapil Varshney
-

Heirloom Traditional Thali ---- Dhokli Nu Shak, Jaggery, Bhakri, & Chaas
Bina Samir Telivala
-

Spaghetti con Bisque di Gamberi
Francesco
-

Robert Gonzal
-

Austin Baumhover
-

𝓟𝓮𝓻𝓼𝓲𝓪𝓷 𝓒𝓾𝓲𝓼𝓲𝓷𝓮
-

Austin Baumhover
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Steph Flynn
-

Fady SBT
-

Sitaphal Lassi/Custard Apple Lassi
Dr.Madhumita Mishra
-

Fady SBT
-

Gopika
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta

Comments (9)