لسی اور دیسی گھی کا پراٹھا

Fakhra Rubab
Fakhra Rubab @cook_18007993

اس ناشتے کو اپنی ذمہ داری پہ کھائیں۔۔۔۔کیوں کہ اس کو کھانے کے بعد ایسی نیند آتی ہے جو پھر 6 گھنٹے بعد ہی ختم ہوگی😀😀😀😀

لسی اور دیسی گھی کا پراٹھا

اس ناشتے کو اپنی ذمہ داری پہ کھائیں۔۔۔۔کیوں کہ اس کو کھانے کے بعد ایسی نیند آتی ہے جو پھر 6 گھنٹے بعد ہی ختم ہوگی😀😀😀😀

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

10 منٹ
1 فرد کے لئے
  1. آٹا گندھا ہوا 100 گرام
  2. دیسی گھی 2 کھانے کے چمچ
  3. خشکہ
  4. دہی 200 گرام
  5. چینی 4 کھانے کے چمچ
  6. ٹھنڈا پانی 1 گلاس

Cooking Instructions

10 منٹ
  1. 1

    آٹے کا پیڑا بیل لیں اور گھی لگا کے اس کو چکور شکل دے کے بیل کے توے پہ ڈالیں۔

  2. 2
  3. 3

    ایک طرف گھی لگائیں اور پلٹ کے پکا لیں پھر پہلی طرف پلٹ کے سنہرا ہونے تک پکا کے اتار لیں۔

  4. 4
  5. 5

    بلینڈر میں دہی،چینی اور تھنڈا پانی ڈال کے بلینڈ کر کے لسی بنا کے گلاس میں ڈالیں اور پراٹھے کے ساتھ پیش کریں۔

  6. 6
Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Fakhra Rubab
Fakhra Rubab @cook_18007993
on

Comments

Similar Recipes