Spaghetti with vegetables and chicken🍜🥗

Sobia Usman
Sobia Usman @Allahkimemat

#my2ndrecipe#referbynoolulann

Spaghetti with vegetables and chicken🍜🥗

#my2ndrecipe#referbynoolulann

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30 mint
4 to 5 peoples
  1. 1 پیکٹ۔اسپاگیٹی
  2. 1 کپ چکن کیوبز میں کٹا ہوا
  3. 1 کپ شملہ مرچیں
  4. 1 عددپیاز
  5. 1 کپ گاجر
  6. بند گوبھی 1 کپ
  7. 1 چائےکا چمچ کالی مرچ
  8. 1 چائےکا چمچسفید مرچ
  9. نمک حسب ضرورت
  10. 1 چائےکاچمچ لہسن کا پائوڈر
  11. ایک چائے کاچمچادرک کا پائوڈر
  12. 1 کھانے کا چمچ سرکہ
  13. 2 کھانے کے چمچہاٹ چلی ساس
  14. 1 چمچ مکس ہرب(اوریگانو،تھائم، روز میری)
  15. 2 کھانے کے چمچسویا ساس
  16. 4 کھانے کے چمچ آئل
  17. 1 کھانے کا چمچکوئی سا بھی تکہ مصالحہ
  18. 1 کھانے کا چمچلہسن، ادرک پیسٹ

Cooking Instructions

30 mint
  1. 1

    اسپاگیٹی کو 2 کھانے کے چمچ آئل اور 1 چائے کا چمچ نمک ڈال کے ابال لیں۔ اور ابلنے کے بعد ٹوکری میں ڈال کے پانی نکال دیں اور ٹھنڈا پانی ڈالین۔ اور سائیڈ پر رکھ دیں

  2. 2

    چکن میں تکہ مصالحہ، ادرک ،لہسن کا پیسٹ،مکس ہرب،کالی مرچ، سفید مرچ، ادرک، لہسن کا پائوڈر،سویا ساس، ہاٹ چلی ساس، ڈال کے میرینیٹ کریں اور آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  3. 3

    اب پین میں آئل ڈالیں گرم ہونے پر چکن ڈال دیں اور درمیانی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کے پانی بھی خشک ہو جائے اور چکن ٹینڈر بھی ہو جائے۔اب اس میں لمبائی میں کٹا ہوا پیاز ڈال کے 3 سے 4 منٹ تک پکائیں۔ اب اس میں لمبائی میں کٹی ہوئی ساری سبزیاں ڈال کے 5 سے 6 منٹ تک پکائیں پھر ابلی ہائی اسپاگیٹی ڈال کے مزید 4 سے 5 منٹ تک درمیانی تیز آنچ پر پکائیں ۔ ڈش تیار ہے

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Sobia Usman
Sobia Usman @Allahkimemat
on

Similar Recipes