کبابی مرغ پلیٹر

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
کبابی مرغ پلیٹر بہت زبردست ڈش ہے
آج میرے کچن میں آپ کو ایک نئی ریسیپی ملے گی چلے شروع کرتے ہیں

کبابی مرغ پلیٹر

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
کبابی مرغ پلیٹر بہت زبردست ڈش ہے
آج میرے کچن میں آپ کو ایک نئی ریسیپی ملے گی چلے شروع کرتے ہیں

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. چکن تکہ پیسیز کٹ لگا لیں
  2. ایک پیالی دہی کو پھینٹ کر ایک باؤل میں رکھ دیں چکن کے اوپر ڈالنے
  3. ایک بڑی پیاز بلینڈ کر لیں
  4. ایک ٹی اسپون زردے کا رنگ
  5. ایک ٹیبل اسپون نمک
  6. ایک ٹیبل اسپون لال مرچ پاؤڈر
  7. ایک ٹیبل دھنیا پاؤڈر
  8. دو ٹیبل اسپون آئل
  9. چار ٹیبل اسپون تکہ مصالحہ
  10. دو لیموں کا رس
  11. دو ٹیبل اسپون لہسن ادرک پیسٹ
  12. ایک پیالی دہی اور چار ٹیبل اسپون آئل
  13. چاول کے اجزاء
  14. ادھا کلو باسمتی چاول بگھو دیں ادھا گھنٹہ
  15. چار ٹیبل اسپون آئل
  16. دو ٹیبل اسپون لہسن ادرک پیسٹ
  17. ایک ٹیبل اسپون ہلدی پاؤڈر
  18. ایک ٹیبل اسپون نمک
  19. ایک چکن کیوبز
  20. ایک ٹیبل اسپون ہری مرچ پیسٹ

Cooking Instructions

  1. 1

    چکن کے پیسیز میں کٹ لگا لیں ایک باؤل میں سارے مصالحے ڈال کر مکس کریں

  2. 2

    اور چکن کو میری نیٹ کر کے تقریبا تین چار گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں ایک پین میں آئل ڈالیں میری نیٹ چکن ڈالیں اور کچھ دیر پکا کر الٹ پلٹ کریں پھر سارا بچا ہوا مصالحہ بھی ڈال دیں اور کور کر کے پندرہ منٹ مصالحہ بھوننے تک پکائیں فلیم آف کر دیں

  3. 3

    اب دہی کو پھینٹ کر مصالحہ کے اوپر ڈال دیں ایک کوئلہ دہکا لیں اور مصالحہ میں اسموک دے دیں

  4. 4

    اب چاول کے لئے پین میں آئل ڈالیں اور ایک پیاز سوتے کریں اور ساتھ میں لہسن ادرک پیسٹ اور ہری مرچ پیسٹ ہلدی نمک ڈال کر سوتے کریں اور ساتھ میں پانی ڈال کر ایک ابال دیں پھر چاول ڈالیں تین حصے پانی خشک ہوجائے تو دم پر رکھے پندرہ منٹ دم دیں سرونگ پلیٹر میں پہلے چاول اور پھر چکن کے پیسیز رکھے اوپر سارا مصالحہ ڈالیں اور سرو کریں مزیدار بہت مزیدار ڈش ریڈی ہے

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Similar Recipes