Steps
- 1
ترکیب..........
یہ تمام اشیاء ککر میں ڈال کر15 منٹ پریشر دیں.اتنا پانی ڈالیں کہ ساتهہ ہی خشک ہو جائے(کم ازکم ڈھائی گلاس پانی).پانی رہ گیا ہے تو خشک کر لیں.
چاپر میں گرم گرم سے یہ آسانی سے چوپڈ ہو جاتا ھے دال کا حساب ٹھیک ھو تو کباب بناتے ھوئے کبھی بھی نہیں ٹوٹتے.
اور کباب نرم بنتے ہیں. چوپڈ کرتے ہی کباب نہیں بنے گے کیونکہ مصالحہ نرم ہوتا ہے.آدھے گهنٹے بعد کباب بنائیں.
اب پسند کے مطابق درمیانے سائز کے کباب بنا کر فرائی کرلیں
انڈے دو (بیٹ کر لیں)(کباب پر لگا کر تلنے کے لئیے) - 2
خیال رھے کہ تلتے ھوئے آنچ درمیانی رکھیں اور گھی یا تیل بہت کم کم نہ ڈالیں کم آئل سے کباب سخت بنے گے.
نہ مسلسل پلٹتے رھیں کہ وہ ٹوٹ جائیں.
باریک کٹی ھوئی پیاز کے ساتھ کباب روٹی یا چاول کے ساتھ سرو کریں.
Similar Recipes
More Recipes
-

Sonia Satish
-

Homemade (No Fail) White Bread
Þór Jórmundurssón
-

Maya’s Wine Bar & Kitchen
-

Favour Keji
-

Prachi Phadke Puranik
-

Evening cravings. Khekda bhaji
Pooja Sapre
-

Supriya Devkar
-

Sharon Ellis
-

Maizymay
-

Chicken Enchilada Stuffed Portobellos
Chef Weird Beard
-

Old School Macaroni and Cheese
skunkmonkey101
-

Shivani Pradeep Varshney
-

Neelima Mishra
-

Falgooni Mangrola
-

Bharti Bhura
-

Glorious Ayesha
-

Joyce Ng'ong'a
-

Amanpreet Kour
-

Sheenay Khan
-

Kalpana Solanki
-

Varshney Anu













Comments