Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

4 servings
  1. چنے۔1kg
  2. Kgآلو۔half
  3. املی کا گودا۔6spoon
  4. لیمن-1(sliced)
  5. پودینہ۔مٹھی بھر
  6. spoonچاٹ مصالحہ ۔half
  7. spoonنمک۔half
  8. spoonدھڑامرچ۔half
  9. سبز مرچ۔بریک کٹی ہوئ۔ 5عدد
  10. spoonکالی مرچ۔half
  11. پیاز۔2عدد (باریک کاٹ لیں)
  12. ٹماٹر ۔3(باریک کٹے ہوئے)

Cooking Instructions

  1. 1

    چنے رات بھر بھگو لیں۔اور پریشر ککر میں 10to15 منٹ بوائل کر لیں۔

  2. 2

    آلو بھی بوائل کر لیں۔اور درمیان سے کٹ لگا کے باریک باریک کاٹ لیں۔

  3. 3

    ایک برتن میں چنے ڈالیں ۔آلوپیاز ٹماٹر اور اوپر دی گئ تمام چیزوں کو مکس کر لیں۔

  4. 4

    جس ٹرے میں سرونگ کرنی ہو اس میں ڈالیں

  5. 5

    ریپنگ شیٹ سے کور کریں۔اور ٹھنڈا کر لیں ۔

  6. 6

    اب مزیدار چاٹ انجائے کریں ۔اور دعا میں یاد رکھنا مت بھولئیے گا۔😊

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Shaam Chaudhary
Shaam Chaudhary @cook_17008880
on
Lahore,Pakistan

Similar Recipes