Chicken Pizza🍕

Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila

#cookwithhuma
رمضان میں ایک جیسی چیزیں کھا کر بچے بور ہونے لگتے ہیں اسلیئے کبھی کبھار اسطرح کی چیزیں بھی بنا لیتی ہوں😊

Chicken Pizza🍕

#cookwithhuma
رمضان میں ایک جیسی چیزیں کھا کر بچے بور ہونے لگتے ہیں اسلیئے کبھی کبھار اسطرح کی چیزیں بھی بنا لیتی ہوں😊

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1hour
4 servings
  1. ڈو کے اجزاء
  2. 2کپ میدہ
  3. 1ٹیبل اسپون ملک پاوڈر
  4. 1ٹیبل اسپون خمیر
  5. 1ٹی اسپون کیسٹر شوگر
  6. 1/2ٹی اسپون بریڈ امپروور
  7. 1/2ٹی اسپون نمک
  8. 1عدد انڈا
  9. 4ٹیبل اسپون گھی یا تیل
  10. چکن فلنگ
  11. 1پاو چکن کیوب میں کٹی
  12. 1ٹیبل اسپون پیری پیری ساس
  13. 1ٹی اسپون کٹی مرچ
  14. 1ٹی اسپون نمک
  15. 1ٹیبل اسپون ادرک لہسن
  16. 1ٹیبل اسپون سویا ساس
  17. 4ٹیبل اسپون تیل
  18. ٹاپنگ
  19. 1عدد شملہ مرچ چھوٹے کیوب میں کٹی
  20. 1عدد پیاز چوپڈ چھوٹی
  21. 1کپ چیڈر چیزکدو کش
  22. 1کپ موزریلہ چیز کدو کش
  23. 1ٹی اسپون اوریگانو اور تھائم
  24. 1/2کپ پیزا ساس
  25. 1/2کپ کالے اور ہرے زیتون
  26. 2ٹیبل اسپون ہیلیپینو پیپر
  27. 1کپ کریم چیز

Cooking Instructions

1hour
  1. 1

    ڈو کے اجزاء مکس کر کے نیم گرم پانی سے گوندھ کر ڈھک کر رکھیں

  2. 2

    ایک گھنٹے میں جب ڈبل ہو کر پھول جائے تو ریگولر پیزا ٹرے کو گریس کر کے اسمیں پھیلا کر لگا دیں اور کانٹے سے پرک کر لیں

  3. 3

    چکن تمام اجزاء کے ساتھ پکا لیں

  4. 4

    بیس پر پیزا ساس لگائیں چکن ڈالیں پیاز شملہ مرچ اور بقیہ تمام اجزاء دونوں چیز ڈال دیں سوائے کریم چیز کے سب ڈال کر پری ہیٹڈ اوون میں 180cºپر آدھا گھنٹہ یا بیس منٹ بیک کریں

  5. 5

    جب تھوڑا ٹھنڈا ہو تو پائپنگ بیگ میں کریم چیز ڈال کر پائپ کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
on

Comments

Similar Recipes