Chicken pizza pie 🍕چکن پیزا پاٸی🍕

Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125

#mentorship
پیزا کسی بھی کیٹیگری میں ہو بچوں بڑوں کی پسندیدگی کی لسٹ میں سرفہرست ہے
پیزا تو بنتا ہی رہتا ہے پر بچوں کو ہر بار ڈیفرینڈ اسٹاٸل چاہٸیے ہوتا ہے تو پیزے کو پاٸی اسٹاٸل میں بھی بنالیا جاۓ تو بچوں کی خوشی دوبالا ہوجاتی ہے بس پھر بچے ہوں اور پیزا ہو 😋😂

Chicken pizza pie 🍕چکن پیزا پاٸی🍕

#mentorship
پیزا کسی بھی کیٹیگری میں ہو بچوں بڑوں کی پسندیدگی کی لسٹ میں سرفہرست ہے
پیزا تو بنتا ہی رہتا ہے پر بچوں کو ہر بار ڈیفرینڈ اسٹاٸل چاہٸیے ہوتا ہے تو پیزے کو پاٸی اسٹاٸل میں بھی بنالیا جاۓ تو بچوں کی خوشی دوبالا ہوجاتی ہے بس پھر بچے ہوں اور پیزا ہو 😋😂

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

35min
4 people
  1. میدہ 2 کپ
  2. نمک حسب ضرورت
  3. چینی 1 ٹیبل اسپون
  4. بیکنگ پاٶڈر 1 ٹی اسپون
  5. ایسٹ ایک ساشے چھوٹا
  6. انڈے ایک سے دو عدد
  7. چکن دو کپ بون لیس
  8. تکہ مصحالہ 4 ٹیبل اسپون
  9. ادرک لہسن پیسٹ دو ٹی اسپون
  10. اوریگانو 2 سے 3 پنچ (چٹکی)
  11. چلی فلیکس 2 سے 3 پنچ (چٹکی)
  12. شملہ مرچ ٹماٹر پیاز اولیو گاجر جو آپ کو اچھا لگے

Cooking Instructions

35min
  1. 1

    سب سے پہلے میدے میں نمک ایسٹ انڈے تیل بیکنگ پاٶڈر مکس کرلیں پھر آہستہ آہستہ نیم گرم دودھ ڈال کر ڈو ریڈی کرکے ایک طرف کور کرکے گرم جگہ رکھ دیں تاکہ اچھے سے راٸز ہوجاۓ

  2. 2

    اس کے بعد چکن میں تکہ مصحالہ ادرک لہسن پیسٹ آٸل دہی لگارک اچھے سے میرینٹ کرکے رکھ لیں
    آدھے گھنٹے میرینیشن کافی ہے اسے ہلکے سے آٸل میں پکاکر ریڈی کرکے کوٸلہ کا بگھار دے کر باربی کیو کرلیں
    ویجیٹیبل کٹ کرلیں میں نے شملہ مرچ گاجر پیاز ٹماٹر کو موٹا چوپ کیا ہے

  3. 3

    ڈو راٸز ہوجاۓ تو اسے پھر سے ہلکے ہاتھ سے گوندھ کر دوبارہ پیڑا بنائيں اور دو حصوں میں ڈیواٸٹ کرلیں

  4. 4

    ایک حصے کو ہاتھ سے بڑا کرکے اس میں سب سے پہلے فوک سے گود لیں پھر اس پہ پیزا ساس لگاٸیں چکن کی لٸیر پھر ویجیٹیبل کی لٸیر پھر چیز کی لٸیر لگاٸیں اوپر اوریگانو چلی فلیکس چھڑکیں

  5. 5

    اب جو دوسرا پیڑا نکالا تھا اسے بھی بیل لیں اور اس کے لمبے اسٹرپس کاٹ لیں اور اسے لوڈڈ پیزے پہ اسٹیپ باۓ اسٹیپ لگاٸیں اوپر برش سے انڈا لگاٸیں اور تل چھڑک دیں

  6. 6

    اوون کو آدھے گھنٹے پہلے پری ہیڈ کرلیں 250 ڈگری پہ تاکہ پیزا فٹافٹ ریڈی ہوجاۓ میرا پیزہ 20 منٹ میں ریڈی ہوجاتا ہے

  7. 7

    اب پیزا ٹرے کو آٸل سے گریس کریں اس پہ پیزا پاٸی رکھ کر بیک کرلیں 20 منٹ بیک کریں
    بیک ہوجاۓ تو نکالٸیے اور اینجواۓ کیجٸیے 😋🍕

  8. 8

    🍕🍕

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125
on

Similar Recipes