Paratha roll پراٹھہ رول CookwithAmna#
Steps
- 1
سب سے پہلے میدے کو اچھے سے گوند لیں، اسے 10 منٹ کے لیے رکھ دیں
- 2
پھر ایک برتن لیں اس میں 3 چمچ آئل کے ڈالیں پھر پسا ہوا لہسن ڈالیں اور تھوڑا پکا لیں پھر چکن شامل کریں اور اچھے سے بھون لیں پھر ٹماٹر شامل کر دیں اور پکائیں اس کے بعد نمک، سرخ مرچ، دھنیا پاوڈر، کالی مرچ، سرکہ، سویا سوس، چلی سوس شامل کریں اور اچھے سے پکائیں اور 5 منٹ کے لئے دم دیں
- 3
اور دوسری جانب میدے کے پراٹھے بنا لیں، دونوں چیزیں ٹھنڈی کرنے کے بعد پراٹھے پہ مایونیز لگائیں اور چکن لگائیں پھر بند گوبھی رکھیں کالے زیتون لگائیں اور کیچپ لگا کے رول کر دیں.. آپ کے مزے کے پراٹھہ رول تیار ہیں🌯
Similar Recipes
More Recipes
-

Bhavnaben Adhiya
-

Chinese Sausage Rice with Fried Egg
Carla Bolaños
-

Mukti Sahay
-

બનાના રોજ પ્રીમિક્સ મિલ્ક શેઇક
Shilpa Kikani 1
-

Crunchy Creamy and Healthy Breakfast 🍓🍒
Yummy everyday
-

Sarvat Hanif
-

Homeroom's Classic Mac - the Mac & Cheese Cookbook
Cluelesskitty
-

Maeli -

Korean Side Dishe| Glass Noodles Egg Dumplings
YouTube: and그리고
-

Christina
-

Oreo Stuffed Chocolate Chip Cookies
Luto Ni Jolens
-

Laura
-

6 or Less
-

Pooja Soni
-

Palak ki roti stuffed with aloo and tamatar
Soumi Banerjee
-

Sundas Faisal
-

Prati's Food Mania
-

Vaish Foodie Love
-

Shilpa Rahamatkar
-

FoodStuff By Rajvi
-

Sundas Faisal
-

maryam yelwa









Comments (2)